MEHBOOB E TIB GHOUSIA 28-04-16 to 09-05-16

[5/1, 11:53 AM] ‪+92 321 3793823‬: تمام گروپ ممبران کوسلام عرض ہو
عرض ہےکہ گروپ میں کوئ علمی سوال جواب نہیں ہورہےہیں
[5/2, 12:16 PM] ‪+92 300 4268645‬: تمام گروپ ممبران اور خصوصا محترم گلشن جی سرکار کو میری طرف سے سلام عرض ہے.میری غیر حاضری کی وجہ یہ ہے کہ میں نظریہ اربعہ کی طرف مصروف رہا ہوں میں نے دیکھا کہ اس گروپ میں نظریہ ثلاثہ اور یونانی طب سے متعلقہ حکما صاحبان تھے اور مجھے اپنی بات سمجھانے میں اصطلاحات کے توسط سے مشکل پیش آ رہی تھی تب میں نے نظریہ اربعہ کا گروپ تشکیل دیا.لیکن یہ عرض گزار ہوں کہ اس میں فیض آپ سے ہی منسوب ہے.ہمارا مقصد اطبا کو جدید تھیوری دینا ہے جو صرف اللہ تعالی کی رضا کے لئے ہے.گروپ کا ٹائٹل کوئی بھی ہو میرا اور آپ کا مقصد ایک ہے.آپ سادات ہیں میرا پیر خانہ ہیں.میرے محسن ہیں.میں آپ کے ہی زیر سایہ کام کررہا ہوں اور اس کار خیر کا ثواب آپ کو بھی پہنچ رہا ہے کیونکہ اس کی بنیار آپ نے ہی رکھی تھی.آپ کی مشورہ سے اجازت چاہتا ہوں کہ جو کچھ نظریہ اربعہ گروپ میں کروں محبوب طب غوثیہ سے بھی شئر کردوں پھر ریکھتے ہیں کہ حکما سیکھنا چاہتے ہیں کیا؟
[5/3, 12:58 AM] ‪+92 322 6982026‬: جزاکم اللہ خیرا استاد محترم
[5/4, 6:00 PM] ‪+92 315 9991200‬: شب معراج مبارک ھو
[5/4, 6:06 PM] ‪+92 300 4268645‬: خیر مبارک....سب گروپ ممبران کو شب معراج مبارک ہو
[5/4, 6:06 PM] ‪+92 321 3793823‬: گروپ خاموش ہے
[5/4, 6:32 PM] ‪+92 315 9991200‬: کہتے ہیں کہ خاموشی بھی اچھی ھوتی ھے.
[5/4, 9:33 PM] ‪+92 300 4695094‬: سب کو شب معراج مبارک
[5/4, 9:38 PM] ‪+92 321 3793823‬: خیرمبارک
[5/4, 9:38 PM] ‪+92 300 9145906‬: Khar mobrak hozar
[5/6, 12:13 PM] ‪+92 300 7110527‬: Assalam u alikum
[5/6, 12:21 PM] ‪+92 300 4695094‬: وعلیکم السلام
[5/6, 12:22 PM] ‪+92 300 7110527‬: G shah g kaise hn
[5/6, 12:22 PM] ‪+92 300 7110527‬: Kia hal he
[5/6, 2:05 PM] ‪+92 300 4695094‬: الحمد للہ

No comments:

Post a Comment