Mehboob Tib 03-03-16 to 19-04-16

[2:33am, 3/5/2016] Ghulshan Jee: faizanemehboob.blogspot.com
[9:53am, 3/5/2016] ‪+92 321 3793823‬: السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
قبلہ استادمحترم نےجوھرنیاکے
علاج کےبارےمیں ھمیں معلومات سےنوزاھےاس میں آپ کی حکمت یہ ھےکہ خصیوں کا فطری
مزاج گرم ترہےاگرکسی وجہ سےاس میں بگاڑ پیدا ھوکرکسی مرض کی صورت پیداھوجائےتو آپ کےارشادکردہ ارشاد پرعمل کریں میری اس عرض کامطلب یہ ہےکہ شایدخصیوں کا مزاج کسی دوست کومعلوم نہ ھو تو وہ اسے مدنظررکھتےھوئےعلاج کرے
اسی طرح ھرعضواپنا ایک مزاج رکھتاھےاگرحدسےزیادہ بڑھ جائےتوبھی مرض ھےاور گھٹ جائےتوبھی مرض ھےوغیرہ
اسی طرح قوت مردانہ کےعلاج میں بھی اس بات کومدنظر رکھیں
جس کےخصیئےٹیک کام کرتےھوں وہ شخص جلد بوڑھا نہیں ھوتاآخرمیں احباب سے گزارش ھےکہ آپ بھی اپنے تجربات اس گروپ میں ضرور پیش کریں خواہ وہ ایک ہی نقطہ لفظ کیوں نہ ہوتاکہ ھم تک یعنی مجھ جیسےمبتدی تک بھی آپ کا کوئ علم یا تجربہ پہنچ سکے
جزاک اللہ خیرا
[10:43am, 3/5/2016] Muhammad Ashraf: Ghulam Husain nay drusat ksha
[10:44am, 3/5/2016] ‪+92 321 3793823‬: وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
[10:44am, 3/5/2016] Muhammad Ashraf: Ghulam Husain nay drusat kha....Ashraf Shakar
[10:45am, 3/5/2016] ‪+92 321 3793823‬: میرا نام عبدالقیوم صمدانی قادری
[10:46am, 3/5/2016] Muhammad Ashraf: Ok
[10:47am, 3/5/2016] ‪+92 321 3793823‬: جزاکم اللہ خیرا"کٹیرا
[1:00pm, 3/5/2016] Ghulshan Jee: ھمارے دادا استاد نابینا صاحب دھلوی اپنی کتاب میں لکھتے ھیں کہ جس کے خصیتین درست و صحت مند ھوں وہ ھر مرض سے محفوظ رھتا ھے
[2:43pm, 3/5/2016] Muhammad Ashraf: Yes its right
[9:24pm, 3/7/2016] Ghulshan Jee: اشرف الاطبا ء صاحب سے گزارش ھے کے درست ذوق والے اطباء کو گروپ ھذا میں ایڈ کردیا کریں نوازش ھوگی
[10:24pm, 3/7/2016] ‪+92 321 3793823‬: اطبائےکرام سےسوال ہےکہ ایک مریض کوگیند(بال)لگنےسےاس کےپیشاب کی نالی دب گئ ہے جس کی وجہ سےپیشاب کھل کر نہیں آتااورتکلیف ہوتی ہےآپرشن کرنےسےکچھ دن یاماہ وقتی فائدہ توھواتھامگرپھردوبارہ وہی حالت ہےڈاکٹروں کاکہنا ہےکہ اب
یہ عمل ہربارپیشاب بندہونےکی صورت میں دھراتےرھیں گےاور
اسےعضوئےخاص پرانجکشن بھی
لگائےجارہےہیں جس سےبہت تکلیف ہوتی ہےاگرحکمت میں کوئ تدبیریا علاج وغیرہ ھوتو رہنمائ فرمائیں
[12:03pm, 3/8/2016] ‪+98 915 995 1574‬: جوکهار شوره قلمی نوشادر     هموزن  ۱ماشه دن مین دو بار   کهانی کی آدها گنتها بعد
[11:17pm, 3/8/2016] ‪+98 915 995 1574‬: السلام علیکم  الله عزوجل عافیت عطا فرماءی    آج گروپ خاموش هی
[12:30am, 3/9/2016] ‪+92 321 3793823‬: جزاکم اللہ خیرا
[3:59pm, 3/9/2016] Ghulshan Jee: ماشاء اللہ ھمارے لءے بھی دعا فرماءیں
[4:33pm, 3/9/2016] ‪+92 321 3793823‬: وعلیکم السلام حق تعالی'عزوجل
آپ کی حاضری کواپنی بارگاہ میں مقبول فرمائےاورآپ کےصدقےھماری بھی مغفرت فرمائے اور ھمیں بھی باربارحج وعمرہ کی سعادت نصیب فرمائےآمین
[11:09pm, 3/9/2016] Muhammad Ashraf: Allah humma aamin
[11:09pm, 3/9/2016] Muhammad Ashraf: Indha Allah dua kar rahaiy hain
[12:07am, 3/10/2016] Ghulshan Jee: وعلیکم السلام غلام حسین بھاءی کل بتاءوں گا پو چھ کے عنبر کے دام
[12:08am, 3/10/2016] Ghulshan Jee: ما غلام قنبرم
عنبر ندانم ....
[12:09am, 3/10/2016] Ghulshan Jee: ما غلام قنبریم عنبر ندانیم
[12:14pm, 3/11/2016] ‪+92 321 3793823‬: جناب محترم ابونفیس صاحب ودیگر حکماء صاحبان السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
جناب محترم ناریل دریائ کو کوٹنےکا کوئ آسا ن حل بھی ارشاد فرمائیں اگرہم اسےآگ پر سیکتےہیں تونہایت قلیل ہوجاتی ہےاورہمارےہاں مہنگی بھی ہے
برائےمہربانی اس کا کوئ خاص طریقہ ہوتوارشاد فرمائیں
[12:19pm, 3/11/2016] ‪+92 320 8865977‬: روغن زردپربریان کرلیں فائدہ میں کوئی کمی نہیں
[12:22pm, 3/11/2016] ‪+92 320 8865977‬: بہترین نسخہ ھے آنجناب کا کیا مشورہ ھے؟
[12:25pm, 3/11/2016] ‪+98 915 995 1574‬: بلکل سفوف تهندک کی نام په مشهور هی
[12:26pm, 3/11/2016] ‪+98 915 995 1574‬: حکیم اوز مریض کی لیی مفید هی
[1:43pm, 3/11/2016] ‪+92 321 3793823‬: جی محترم نسخہ کےاجزاء تو اچھے ہیں مگرمحنت طلب  سخہ ہے
[5:18pm, 3/22/2016] Mukhtar1: اگر کسی دوست کے پاس سفید موتیے کا علاج ھے تو رھنمائ کریں
[11:23pm, 3/22/2016] Ghulshan Jee: السلام علیکم جناب حکیم اشرف شاکر صاحب کیا تشریف لے اءے ھیں عمرہ سے
[9:33pm, 3/23/2016] Ghulshan Jee: اللہ کریم اپ کی عبادات قبول فرماءے اور اپ کی تمام دعاءیں قبول فرماءءے اور اپ خیریت سے اپنے گھر واپس تشریف لاءیں آمین
[9:34pm, 3/23/2016] Ghulshan Jee: جزاک اللہ احسن الجزاء
[9:35pm, 3/23/2016] ‪+92 321 3793823‬: آمین
[6:19am, 3/24/2016] ‪+92 345 7111119‬: Aameen
[2:12pm, 3/25/2016] ‪+92 314 3166799‬: Aameen
[1:15am, 3/26/2016] Kashif Bhai: آمین
[12:00am, 3/30/2016] ‪+92 321 3793823‬: وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
[12:11am, 3/30/2016] Kashif Bhai: وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
[9:50am, 3/30/2016] Muhammad Ashraf: Allah humma aamin ya Rabbulalmin
[2:41pm, 3/30/2016] Muhammad Ashraf: Ashraf Shakar
[8:28pm, 3/31/2016] ‪+92 321 3793823‬: نفس اگربھوکاہوجائےتواس میں طاعت بجالانےکی طاقت وقوت نہیں رہتی اورطاعت سےرہ جاتا
ہےاوراگرپیٹ پرشکم اورآسودہ ہو توپرشہوت وفتنہ انگیزہوجاتاہے تو پھراسکا کیاعلاج ہوناچاہیئے فرمان حق تعالی'ہےلایکلف اللہ نفسا"الا وسعا
ترجمہ.اللہ تعالی کسی نفس کواس کی قوت برداشت سےزیادہ تکلیف نہیں دیتاہے
جونفس بھوک سےآرام پکڑتاہے اورذکروطاعت میں لذت پاتا ہےتو اسےزھدوریاضت کرانی چاہیئے اورجونفس بھوک میں ذکروطاعت سےلذت حاصل نہیں کرتابلکہ بے چینی اوروسوسہ اورکفرمیں مبتلا ہوجاتاہےاسےزیادہ کھاناچاہیئے لیکن شرط یہ ہےکہ نفس سیرہو مگراس میں برائ کےآثارپیدانہ ہوں بلکہ پرسکون اطاعت گزاری کی طاقت پیداہواوروہ تابعدار و فرمانبردارہوجائے
ورنہ آدھابھوکاآدھاسیرہونانفس کےلیئےلازم ہے
سلطان العارفین سخی سلطان باھوصاحب قدس سرہ العزیز
[5:27pm, 4/1/2016] ‪+98 915 995 1574‬: السلام علیکم   محترم گلشن جی اور استاد م. اشرف صاحب اس نمبر کو بهی گروپ مین شامل کیجیءی   شکریه            عبدالمتین۰۰۹۸۹۱۵۹۹۵۴۵۶۱
[8:52pm, 4/1/2016] Ghulshan Jee: 00989159954561
[9:27am, 4/3/2016] ‪+92 321 3793823‬: تالمکھانہ مصفی'..بھوپھلی..
گوکھروخورد..اٹنگن
سمندرسوکھ..اسبغول مسلم
ہرایک 50گرام
مصری 300گرام
پہلی چار(4)دواوں کاسفوف تیار کریں.سمندرسوکھ کپڑچھان کریں
تاکہ مٹی دورہوجائےاب ان چاروں
دواوں کےسفوف میں سمندر سوکھ اوراسبغول مسلم (سالم)
ہی شامل کرکےملالیں تیارہے
(ترگرم ہے)
خوراک تین گرام تاایک تولہ ہمراہ
دودھ(صبح نہارمنہ)
صفراءکی وجہ سےھونےوالےجریان ورقت منی کےلیئےمفیدہےذکاوت حس کے
لیئےصبح نہارمنہ صرف یہی سفوف تین تاچارماشہ کھلائیں اور
رات کوسوتےوقت دوائےحیات بخش شامل کرکےدیں
[4:16pm, 4/3/2016] Muhammad Ashraf: Dwaay hyat baksh ka nuskha likhain
[4:44pm, 4/3/2016] ‪+92 321 3793823‬: جی بہتر
[5:05pm, 4/3/2016] ‪+92 321 3793823‬: یہ اباجی حضور کےماہ نامہ محبوب طب میں مرقوم ہے
[5:07pm, 4/3/2016] ‪+92 321 3793823‬: اورمعدن شفاء سادات کےصفحہ نمبر9 برائےسرسام میں بھی درج ہےملاحظہ فرمائیں
[5:13pm, 4/3/2016] ‪+92 321 3793823‬: درج بالانسخہ کانام ہم نےسفوف تریاق جریان رکھاہے جس کےساتھ حیات بخش شامل کرلینےسےحیات بخش کا ضرر بھی دور ہو جاتا ہےسوائے فائدے کےکوئ نقصان دیکھنےمیں نہیں آیا
[12:04pm, 4/5/2016] ‪+92 321 3793823‬: محترم جناب اشرف الاطباء صاحب ودیگردوستان گرامی السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
.عرض ہےکہ جو ایکسرےرپورٹ آپ صاحبان کی خدمدتمین پیش کی ہے
اس مریض کےغذاءکی نالی سکڑ گئ ہےکھانا پینادشوار ہے برائےکرم کوئ شافی علاج تجویز فرمائیں
حق تعالی'عزوجل اجرعظیم عطاء فرمائے
[2:09pm, 4/5/2016] ‪+92 321 3793823‬: جزاکم اللہ خیرا حق تعالی' آپکو اورسب دوستوں کو خوش رکھے
[2:21pm, 4/5/2016] ‪+92 321 3793823‬: حق تعالی'آپ کوصحت کاملہ عطاء فرمائےاوردرازئ عمربالخیر عطاء فرمائے
[2:35pm, 4/5/2016] Muhammad Ashraf: Aamin
[10:21am, 4/9/2016] ‪+92 321 3793823‬: حضورگلشن جی سب آپ کے مشورہ کےمنتظرہیں نظرکرم فرمائیں وقت تیزی سےگزر رہا ہےہمیں کچھ سیکھنےکومل جائے گا
جزاکم اللہ الصمد
[2:05pm, 4/9/2016] Ghulshan Jee: ھم تو جناب اشرف الاطباء کے ارشادات کے طلبگار ھیں ان سے سیکھنا چاھتے ھیں
[2:19pm, 4/9/2016] ‪+92 321 3793823‬: جی مگر جناب اشرف الاطباء صاحب آپ سےمشاورت کےمنتظر ہیں
[8:37pm, 4/9/2016] Ghulshan Jee: جی ماشاء اللہ .
اللہ برکت دے
[8:37pm, 4/9/2016] Ghulshan Jee: ھم سب منتظر ھیں
[8:41pm, 4/9/2016] Ghulshan Jee: قبلہ اشرف صاحب
اپ سے گزارش ھے کہ کچھ اپ کے ھم مزاج دوست شاگرد ھوں ان کع بھی گروپ میں شامل فرمادیں
[9:45pm, 4/9/2016] ‪+92 321 3793823‬: حضورمحترم جناب اشرف الاطباء صاحب عرض ہےکہ جب بھی گروپ ھذا میں تعلیمات کا آغاز کرناچاہیں تواگرمناسب سمجھیں توسوء مزاج کےبارےمیں اپنےفیضان سےنوازیں اوریہ بھی ارشادفرمائیں کہ علاج معالجہ میں سوء مزاج کی کیا اہمیت ہےاور مذید معلومات سے روشناس کریں
جزاکم اللہ خیرا
[9:21am, 4/10/2016] Muhammad Ashraf: 03226982026                            Hakeem Tsawwar                    08010207388                          Hakeem Shehbaz Anwar
[9:23am, 4/10/2016] Muhammad Ashraf: 03226982026                          Hakeem Tsawwar
[9:24am, 4/10/2016] Muhammad Ashraf: 08010207388 Hakeem Shehbaz Anwar
[10:00am, 4/10/2016] ‪+92 321 3793823‬: تمام نئےشرکاء محفل کوخوش آمدید و سلام مسنون
[10:02am, 4/10/2016] ‪+92 301 5234352‬: W a slam
[12:26pm, 4/10/2016] ‪+92 348 1656809‬: جے چاه ھے دل نوں لاون دا
سکھ چج کوئی یار مناون دا

من اندر جوگ جگا لے تو
یاری نال سجن دے لا لے تو
ایھو راه ھے رب نوں پاوں دا
سکھ چج کوئی یار مناون دا

گم اپنے آپ چھ ھو جا تو
انوں لبناں تے خود کھو جا تو
چھڈ وھم خیال تڑاون دا
سکھ چج کوئی یار مناون دا

چک گھونگھٹ شرم حجاباں نوں
چھڑ درس تے پھوک کتاباں نوں
ایتھے کم نئیں پڑھن پڑھاون دا
سکھ چج یار کوئی یار مناون دا

بلھے شا اے راز انوکھا اے
گل کیتی پل پل چوکھا اے
ایتھے کم نئیں عقل دڑاون دا
سکھ چج کوئی یار مناون دا
[3:17pm, 4/10/2016] Ghulshan Jee: جی درست فرمایا
[3:17pm, 4/10/2016] Ghulshan Jee: جملہ احباب سے گزارش ھے کہ صرف طبی معلومات ارسال فرمایں
[3:29pm, 4/10/2016] Ghulshan Jee: اور اپ اس گروپ کے ایڈمن ھیں اپ خود ایڈ کردیا کریں
[4:37pm, 4/10/2016] ‪+92 321 3793823‬: اولاد نرینہ کےلیئےمیراتجربہ شدہ معمول مطب ہے
تخم بھنگ سالم ایک ماشہ صبح نہار منہ پا نی سے
تخم شولنگی 7عدد روزانہ سالم پانی سے
مرجان صلایہ ایک وقت مکھن یا ملائ سے
مدت ایک ماہ مگریہ اس وقت کرنا ہےکہ جب حمل 2ماہ 7دن کا ہو اولاد نرینہ کے لیئے
[4:42pm, 4/10/2016] ‪+92 321 3793823‬: اور ساتھ ہی رات کوسوتےوقت مورکےپرکی ٹکیہ باریک کرکے برفی میں ملاکرایک یادو دن کھلا کرپھر درج بالا علاج شروع کریں
[5:12pm, 4/10/2016] ‪+92 321 3793823‬: قبل از حمل ایک طریقہ بھی مجرب المجرب ہےاوربہت سوں کوبتاچکا ہوں
کرنایہ ہےکہ کہ بعد ازہمبستری فراغت
عورت کوفورا" کچھ دیرکےلیئے داینی(سیدھی)کروٹ پرلٹائیں انشاءاللہ لڑکا پیدا ہوگا اور بائیں طرف لٹانےسےلڑکی
یہ طریقہ علامہ سیوطی رحمت اللہ علیہ سےمنسوب ہے
[6:41pm, 4/10/2016] ‪+92 301 5234352‬: 0300 9145906 add frma dn
[7:01pm, 4/10/2016] ‪+92 321 3793823‬: حضورمیرا نام عبدالقیوم صمدانی قادری ہےجی
[7:46pm, 4/10/2016] ‪+92 321 3793823‬: جزاکم اللہ خیرا
[8:19pm, 4/10/2016] ‪+92 320 8865977‬: تمام اطباء کرام کو محبوب طب آمد پر خوش آمدید اھلاوسہلا مرحبا
[9:23pm, 4/10/2016] ‪+92 301 5234352‬: Mashallah bhot achi malomat paish ki tmam hukma shban ny Allah kareem sb doston ky ilm m mozeed izafa frmay
[10:59pm, 4/10/2016] ‪+92 320 8865977‬: استاد الحکماء محترم حکیم اشرف شاکر صاحب سلام قبول ھو
معدہ کے لیے ایسانسخہ بتادیں کہ جملہ امراض معدہ کا ھو
بارک اللہ فیکم
[11:00pm, 4/10/2016] ‪+92 320 8865977‬: ابو نفیس👆
[11:29am, 4/11/2016] ‪+92 321 3793823‬: حضورمحترم جناب اشرف الاطباء صاحب السلام علیکم
جناب عالی'نہایت ہی مودبانہ عرض ہےکہ ماہی روبیا کےبارےمیں جو میں نےسوال کیاتھااس میں کوئ ردی بحث مدنظرنہیں تھی اور نہ ہی میراکوئ وسیع مطالعہ ہے
میرا سوال فقط اس یہ تھا کہ نظریہ والوں نےاس کا مزاج یہ لکھاہےاورآپ سےرہنمائ طلب کی تھی اورمعاذاللہ کوئ ردی بحث مدنظرنہیں تھی صرف سیکھناہی مطلوب ہے
باقی اگرمیری بات ناگوارگزری ہو تومعذرت چاہتاہوں دل سےمعاف فرما دیں
جزاکم اللہ الصم
[12:20pm, 4/11/2016] ‪+92 301 5234352‬: Mhtrm admn hakim shafiq ko add frmain jazzak Allah kareem
[12:23pm, 4/11/2016] ‪+92 301 5234352‬: Hakim shafiq 0300 9145906
[3:17pm, 4/11/2016] Ghulshan Jee: ماشاء اللہ رونق ھے گروپ میں
[3:20pm, 4/11/2016] Ghulshan Jee: سب احباب اپنے مبارک خیالات دے رھے ھیں
میں حصوصا اشرف صاحب اور عبد القیوم صاحب کا شکر گزار ھوں
[3:45pm, 4/11/2016] ‪+92 321 3793823‬: فیضان گلشن شاہ
تالمکھانہ پا نچ تولہ
مغزپنبہ دانہ پانچ تولہ
ثعلب مصری ڈھائ تولہ
جوھرخصیہ پانچ تولہ
موصلی سفیدانڈیاپانچ تولہ
سفوف بناکرصبح شام ھمراہ دودھ
استعمال کروائیں15سے20دن
جراثیم پیداکرنےاوربڑھانےمیں بےنظیردواءہےمعمول مطب ہے
میں نےاس میں الائچی خورد ایک تولہ کا اضافہ کیا ہےجس سےاس کی ا لاح ہوکربھوک بھڑھاتی ہے دیگرمغلظ نسخہ جات کی طرح معدہ خراب نہیں ہوتا.
[11:05pm, 4/11/2016] ‪+92 320 8865977‬: السلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام کھنہ مشق اساتذہ کرام سے عرض ھے کہ طب قدیم یاکہ جدید یعنی قانون مفرداعضاء پر منظومہ پر ھے کوئی کتاب؟بارک اللہ فی علمکما
[10:39am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Assalam u alikum
[10:40am, 4/12/2016] ‪+92 301 5234352‬: W a slam
[10:40am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Sir boht boht shukrya ap ne mujha is group me shamil kar k seekhne ka moqa farahim kia
[10:44am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Ya ioper pus ceel ka topic chal raha he ....r bhai Asif sab ne mashallah boht achi bat ki he
[10:45am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Intahai muazrat k sath ..me to is niyat se comints karna chahta hn k baron k samne apna sabaqa sunain ge ti fida hoga
[10:45am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Khusoosan shah sab se doaon ji darkhawast he
[10:45am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Ya puss cel wala topic boht wasee he
[10:46am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Boht sari bemariyun ka ya zarya he .....
[10:46am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Ya uslati guddi se guddi uslati me hota he
[11:05am, 4/12/2016] ‪+92 314 3166799‬: پس سیلز کے لئے میرا مجرب ھے کہ سنکھ ٹکڑی والا لیکر کشتہ کرلیں اور آدھا ماشہ تک خوراک مناسب بدرقہ سے کھلائیں چند یوم میں ھی کمال فائدہ ھوگا انشاءاللہ
[11:06am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: G bhai Asif sab me is bat ko manta hn k asaabi tehreek me bhi puss ka masla ata he
[11:06am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Bhai har tehreek me har marz ho sakta he ...
[11:07am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Ya to tabeeb ne dekhna h k is mareez me kis cheez ki ziadti he
[11:07am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: Alkali ki ziadti he ya aisad ki ya namkiyat ki ...phir us k mutabiq ilaaj hoga
[11:32am, 4/12/2016] ‪+92 300 7110527‬: ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﻧﻄﻔﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺭﻃﻮﺑﺖ ﺍﻭﺭﺣﺮﺍﺭﺕ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺭﻃﻮﺑﺖِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﺕِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮍﮬﺎﭘﺎﺁﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﻮﺕ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﯾﮏ ﭼﺮﺍﻍ ﺳﮯ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺭﻃﻮﺑﺖِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﺘﯽ ﺣﺮﺍﺭﺕِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﮨﮯ ۔ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﯿﻞ ﻭ ﺑﺘﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺭﻃﻮﺑﺖِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﺕِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﮭﺮ ﭘﯿﺪﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺷﺒﺎﺏ ﻟﻮﭨﺎﯾﺎﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻃﻮﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻃﺐِ ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺍﻋﺎﺩﮦِ ﺷﺒﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﺋﻤﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﻗﺎﺋﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔
ﻓﺮﻧﮕﯽ ﻃﺐ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮈﺭﻥ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻗﯿﺎﻡِ ﺷﺒﺎﺏ ﻭ ﺍﻋﺎﺩﮦِ ﺷﺒﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﻤﺮﯼ ﮐﯽ ﻗﺎﺋﻞ ﮨﮯ ، ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﻧﻄﻔﮧ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﻃﻮﺑﺖِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﺕِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﻨﻨﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﻋﻀﺎﺋﮯ ﺟﺴﻢ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺗﯿﺎﺭﮐﺮﺗﮯﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻏﺪﺩﮐﻮﺑﮯ ﺣﺪ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﮔﺮ ﻏﺪﺩ ﺻﺤﯿﺢ ﻃﻮﺭﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﻗﯿﺎﻡِ ﺷﺒﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﻤﺮﯼ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﻈﺮﯾﮯﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺍﯾﮏ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺳﮯﻏﺪﺩ ﮐﮯ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺑﮕﮍﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﻭﮦ ﮨﮯ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﺩﻭﻧﻮﺍﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺋﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﮯ ﺟﻮﺟﺴﻢِ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭﻭﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﺎ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﺑﮕﮍﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﻏﺪﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﺤﯿﺢ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻃﻮﺑﺖِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﺕِ ﻏﺮﯾﺰﯼ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺻﺤﺖ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻗﺎﺋﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﮍﮬﺎﭘﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻏﺪﺩ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﮐﻮ ﺍﺯﺳﺮِ ﻧﻮ ﺩﺭﺳﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﻓﺮﻧﮕﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﻏﺪﺩ ﮐﯽ ﭘﯿﻮﻧﺪﺍﻭﺭ ﻗﻠﻢ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮨﮯ۔ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﯽ ﺧﺎﺻﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺍ ﺱ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺑﮕﮍ ﮔﺌﮯﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﻌﺾ ﺣﺎﻟﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﯾﮧ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﻌﺾ ﻓﺮﻧﮕﯽ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺮﮐﺒﺎﺕ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﺧﺼﻮﺻﺎًﻏﺪﺩ ﺍﻭﺭ ﺫﺭﺍﺕِ ﺧﻮﻥ ﮐﻮﻃﺎﻗﺖ ﺩﯼ ﺟﺎﺳﮑﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﮕﺮ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﻓﺮﻧﮕﯽ ﻃﺐ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮈﺭﻥ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﻏﺪﻭﺩﻭ ﺫﺭﺍﺕِ ﺧﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﻨﺎﺻﺮ ﻗﯿﺎﻡِ ﺻﮭﺖ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺻﺮﻑ ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻭ ﻋﻀﻼﺕ ﺑﮭﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰ ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺟﺴﻢِ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﻃﻮﺑﺖ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﯿﺴﺮﮮﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﭘﯿﺪﺍﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﺳﺒﺎﺏِ ﻭﺍﺻﻠﮧ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺍﻋﻀﺎﺀ ِ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﭘﯿﺪﺍﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﻭﺍﺻﻠﮧ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﻧﯿﺰﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﻓﺮﻧﮕﯽ ﻃﺐ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮈﺭﻥ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺻﺤﯿﺢ ﻣﻌﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻋﻠﻢ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻔﺮﺩﺍﻋﻀﺎﺀﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﺎﮐﯿﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ؟ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻭﮦ ﺟﺴﻢِ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﻃﻮﺑﺖ ﻭ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻋﻠﻢ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻔﯿﺖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﻮﺑﺎﺭﺑﺎﺭ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﺎﻧﻈﺮﯾﮧ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻮﻝِ ﻋﻼﺝ ﻏﻠﻂ ﮨﯿﮟ۔
[2:29pm, 4/12/2016] ‪+92 320 8865977‬: اچھا پھر اس کا عکس ارسال فرمادیجئے جزاکم اللہ محترم گلشن جی
[4:00pm, 4/12/2016] ‪+92 301 5234352‬: Gulshan Shah G wala msg mjy ap ny kr dia glti sy shaed?
[4:03pm, 4/12/2016] ‪+92 301 5234352‬: Mhzrt group m msg chla gia ksi bhai ny  mjy msg kia glti tha gulshan Shah G ko krna tha uno
[4:42pm, 4/12/2016] ‪+92 321 3793823‬: ایک دوست نےمنی کی پیپ کانسخہ بتایاہے
ہلدی اورآملہ کاسفوف بناکرڈبل زیروکیپسول بھرکرصبح شام دودھ سےدیں
[5:05pm, 4/12/2016] ‪+92 321 3793823‬: جھینگےکواعلی'حضرت امام اہل سنت احمدرضاخان صاحب نے مکروئےتحریمی قراردیاہےاور اسے کیڑےکی نسل میں بیان کیاہےاورمچھلی کی نسل سےنہیں ہے
[5:06pm, 4/12/2016] ‪+92 320 8865977‬: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اچھا سامعین حکمائے کرام سے عرض ھے کہ
ہرنیا کس وجہ سے اور تشخیص بمع ادویہ ؟
جزاکم اللہ
[5:07pm, 4/12/2016] ‪+92 321 3793823‬: رحمت اللہ تعالی'علیہ
[5:15pm, 4/12/2016] ‪+98 915 995 1574‬: شاهجی سرکار پلیز اس نمبر کو اید فرمایین00989388843125 زبیر
[7:52am, 4/13/2016] Ghulshan Jee: حضرت اشرف صاحب اپ بھی ایڈمن ھیں جس کو مرضی ایڈ کری،ں
[9:01am, 4/13/2016] ‪+92 321 3793823‬: تصحیح
چمڑاخشکچ (چرم) جلاکر راکھ حاصل کرلیں.
اوراس میں بڑ کی جڑکا چھلکا خشک (بغیرجلا) شامل کریں
شکریہ
[9:48am, 4/13/2016] ‪+92 321 3793823‬: گلشن جی یہ نمبرگروپ میں شامل فرمالیں جزاکم اللہ خیرا
[9:48am, 4/13/2016] ‪+92 321 3793823‬: Wathsapp number
03009145906
[9:52am, 4/13/2016] ‪+92 322 6982026‬: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکت محترم اطباء حکماء اور سینئر ریسرچر اساتذہ اکرام جزاکم اللہ خیرا ایڈ دس گروپ بہت ہی آچھا ھے یہ پلیٹ فارم ماشاءاللہ
[9:53am, 4/13/2016] ‪+92 322 6982026‬: محترم استاد پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف شاکر صاحب کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس گروپ میں شامل کیا جزاکم اللہ خیرا
[10:38am, 4/13/2016] ‪+92 300 9145906‬: Gulshan hozar bhtt sukria
[7:29pm, 4/13/2016] ‪+92 322 6982026‬: استاد محترم آئی ایگری ودھ یو
[8:24pm, 4/13/2016] ‪+92 300 9145906‬: Mashahallah
[10:52am, 4/14/2016] ‪+92 321 3793823‬: ابونفیس بھائ اگرآپ کےلیئےآسانی ہوتومیرنام اس تصویرکےساتھ تحریرکریں جزاکم اللہ خیرا
[10:52am, 4/14/2016] ‪+92 322 6982026‬: 🌹👍🏾👍🏾
[11:13am, 4/14/2016] ‪+92 322 6982026‬: زندگی میں
"صبر شکر اور محبت" تینوں کا بڑا درجہ ھے
"صبر"مصیبت کو ٹالتا ھے
"شکر" نعمت کو بڑھاتا ھے
اور
"محبت" خوشیوں کا خرانہ ہے.
الله رب العزت ان تینوں سے آپکو سدا مالا مال رکھے.
آمین
السلام علیکم
[11:48am, 4/14/2016] ‪+92 320 8865977‬: گول والاصحیح رھےگا نام بعد میں تحریرکرلوں گا؟؟؟
[11:51am, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: ہمارے استاد محترم طبی سائنٹسٹ جناب ڈاکٹر دوست محمد صابر ملتانی رح نے پوری دنیا پر احسان فرما کر انسانی بیماریوں کا نہایت ہی آسان اور نیا سائنٹیفک طریقہ علاج دنیا کے سامنے پیش کیا اور چئلنج کیا کہ دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر یا سائسندان اس طریقہ علاج کو غیر سائنسی اور غلط ثابت کرے اس کو بہت بڑا انعام دیا جائےگا ، جبکہ انعام کی رقم بینک میں جمع کروا دی. اور آپ بار بار 40 سال تک چئلنج کرتے رہے مگر کوئی بھی دنیا ڈاکٹر یا سائنسدان ان کے بتائے ہوئے طریقہ علاج "نظریہ مفرد اعظاء" کو غلط ثابت نہ کرسکا ہم نے اس نظریہ پہ ہزاروں تجربات کیئے ہزاروں مریضوں کا علاج کیا مگر اس علاج  کو سو فیصد درست پایا : چناچہ اس طریقہ علاج میں جن جن چیزوں کی کمی تھی ہم نے اس کو پورا کرکے اس کا نام Simple Tissue Pathy رکھا، ہم اس طریقہ علاج کے مطابق امراض  کا علاج ، تحقیقات و تجربات Faceboob users کے سامنے پیش کر رہے ہیں : امید ہے کہ اہل علم لوگ اس سے مستفید ہونگے.  اعضاء بنیادی طور پر چار قسم کے Tissues سے بنے ہوئے ہیں.
1.اعصابی ٹشوزNervous tissuess)
2. عضلاتی ٹشوزMuscular tissues)
3.غدی ٹشوز )Apithial Tissues)
4. الحاقی ٹشوز )Connective Tissues)

1.اعصابی ٹشوز سے دماغ ، اعصاب، اعصابی پردے، اعصابی گچھے وغیرہ بنتے ہیں. جن کا مرکز دماغ ہوتا ہے.
2. عضلاتی ٹشوز سے گوشت کے ریشے اور مختلف عضلات)عضلاتی پردے) شریانیں، مشقیں اور دل بنتے ہیں.
3.غدی ٹشوز سے جگر گردے ،غدی پردے  مختلف غدود اور لبلبہ وغیرہ بنتے ہیں. ان کا مرکز جگر ہوتا ہے.
4. کنیکٹو ٹشوز سے جسم کی چھوٹی بڑی ہڈیاں ،نرم ہڈیاں رباط کھوپڑی کی ہڈیاں وغیرہ بنتی ہیں.  ہڈیوں کے گودے سے خون کے ذرات بنتے ہیں.
ان چاروں ٹشوز سے مختلف اعضاء اس طرح بنتے ہیں جس طرح کہ ایک کپڑے میں چار قسم کے دھاگے بنے ہوئے ہوتے ہیں. ایک ہی قسم کے ٹشو، ایک ہی قسم کے کافی زیادہ تعداد میں سیلز (خلیات) کے ملنے سے بنتے ہیں.
ہر خلیہ اپنے اندر حرارت ،قوت اور رطوبت (heat,force & energy)  رکھتے ہیں. جب یہ تینوں چیزیں نارمل حالت میں ہوتی ہیں تو انسان صحتمند رہتا ہے.جب ان تینوں چیزوں میں کمی  زیادتی  یا کمزوری  ہوجاتی ہے تو کوئی نہ کوئی بیماری پیدا ہوجاتی ہے. جس کو ڈاکٹر حضرات مرض (disease) کہتے ہیں.دوسرے الفاظ میں سیل کے اجزا Lysosome,mitochondriya,vesicle,cytosol, golgicomplex,nucleus,protoplasm,cytoplasm وغیرہ کے کام میں اگر کوئی خرابی پیدا ہوجاتی ہے تو اس سے یہ خرابی ٹشو میں پھیل جاتی ہے.  اس خلیہ کا اثر اور خلیات پر پڑتے ہوئے ٹشو میں پھیل جاتا ہے. چونکہ سب ٹشو ایک دوسرے سے آپس میں ایک باقاعدہ تعلق رکھتے ہیں اس لئے دوسرے ٹشوز پر بھی اثرات ظاہر ہوتے ہیں جن کو ڈاکٹر حضرات علامات symptoms  Wکا نام دیتے ہیں. ایک ہی قسم کے ٹشو میں بیماری پیدا ہوکر اس کا اثر اس کے مرکز والے عضو تک پہنچ جاتا ہے. اب بیماری اور مرض سے نجات اس طرح مل سکتی ہے کہ مرض والے ٹشو اور سیلز کے افعال کو درست کیا جائے. یعنی اسکے کام کے بگاڑ کو صحیح کیا جائے اس سے مکمل صحت مل جاتی ہے. یہ سو فیصد درست اور سائنٹیفک طریقہ ہے.
[11:59am, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: انسانی جسم میں پیدا ہونے والے زہر
     قانون مفرد اعضا کے مطابق
محقق اور ریسرچر جناب استاد محترم حکیم ملک خیرالدین ڈوگر رحمتہ اللہ نے جو تحقیق کی ہے. اس کے مطابق انسانی جسم میں چھ (6) قسم کے زہر پیدا ہوتے ہیں
1۔۔ آتشکی زہر ۔۔
2۔۔ دقی زہر
3۔۔ بواسیری زہر
4 ۔۔ سوزاکی زہر
5۔۔ سلی زہر
6 جزامی زہر
یہی وہ زہر ہیں کہ جنکی وجہ سے  انسانی جسم میں کئی  طرح کےخوفناک  تکلیف دہ اور  پیچیدہ امراض پیدا ہوتے ہیں.
 مثلا دقی زہر کی وجہ سے ٹی بی کا مرض پیدا ہوتا ہے.
بواسیری زہر سے انسان کو بواسیر کا مرض لاحق ہو جاتا ہے. السر بھی اسی  زہر کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے.
قانون مفرد اعضاء ان سب امراض کو بڑی تفصیل و تشریح سے بیان کرتا ہے. اور ان کا علاج پیش کرتا ہے.
مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ایلو پیتھی ڈاکٹروں نے اور نیم حکموں نے طب کو ایک بدنام پیشے کے روپ میں پیش کر کے طب جیسے اعلی و ارفع شبعیے کو بدنامی کا تاج پہنا دیا ہے.
اور جو طب کےمیرے جیسے  طالب علم
ہیں ان کو اندھیری راہ پر اکیلے بھٹکنے کے لیے چھوڑ دیا ہے.
میری تمام قابل اور محترم حکما اکرام سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے جیسے طالب علموں کی اپنے تجربات کی روشنی میں مدد کریں.  تاکہ ہماری کشتی اندھیرے کے سمندر سے نکل کر روشنی کے ساحل پر اترے.اور ہم اپنی آنے والی نسلوں کو حقیقی طب سے روشناس کروا سکیں.
[12:23pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: Meri pic pr bhi likh den name sir
[12:23pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: Hakeem .m. Saeed likhna he g
[12:24pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: Ya pic he meri sir
[12:39pm, 4/14/2016] ‪+92 321 3793823‬: بس جس میں نام اورعکس دونوں واضع ہوں جس میں آپ کےلیئے آسانی ہو
[12:41pm, 4/14/2016] ‪+92 321 3793823‬: یہ اچھی بنی ہے
[12:49pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: Thanks sir
[12:50pm, 4/14/2016] ‪+92 321 3793823‬: حق تعالی' آپ کواجرعظیم عطاء فرمائے
[12:55pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: Nearness of death logo
موت کے قرب کی علامات:
1- منه کا کھلا رهنا
2- آنکھوں کا پتھرایا هوا معلوم هونا
3- چهرےپر پریشانی کے آثار
4- ناک کا مڑ جانا
5- سینےپربلغم کی زیادتی اور اس کا اخراج نه پانا اور اس میں گھنگھرو جیسی آواز کا پیدا هونا
6- مریض کا بےربط باتیں کرنا
7- هاتھ پاؤں میں کھچاؤ اور سکت کا نه پایاجانا
8- نبض کاعام طور پر نملی هوجانا اور قاروره میں سیاهی کاپیدا هوجانا اکثر خطرناک علامات هیں -

ان علامات کو جان لینےکے فوری بعد حکم نهیں لگانا چاهئیےبلکه خطرےکی شدت بتاناچاهئیے کیونکه زندگی اور موت کاعلم صرف الله تعالی هی کو هے اکثر قریب المرگ مریضوں میں دوباره زندگی لوٹتےدیکھی هے اور خطرےکا اظهار کرنےسےقبل مریض کی علامات کیساتھ اسکی رنگت وهئیت کی علامات کوبھی مدنظر رکھیں -
یه کوئی مشکل علم نهیں هے اس پر مکمل دسترس حاصل کرنےکاطریقه یه هے که جب کوئی مریض آئے تو پهلے اس کے چهرے اور ظاهری جسم کو دیکھ کر مرض کو اخذ کریں اور اسکےبعد بقیه علامات قاروره نبض وغیره سے تصدیق کریں که ظاهری تصدیق تشخیص کس حدتک صحیح هے اسطرح رفته رفته اسقدر دسترس پیدا هوجاۓ گی که ایک معالج مریض کو دیکھتے کےساتھ هی اسکےامراض کو بیان کردےگا
[1:11pm, 4/14/2016] ‪+92 321 3793823‬: ماشاءاللہ لصمد جناب دوست محمد صابرملتانی صاحب نےتجدیدطب کا اچھا نظریہ پیش کیاہےمگرانہوں نےساتھ  یہ بھی فرمادیاکہ یہ کوئ نیانظریہ نہیں ہےبلکہ طب یونانی(قدیم)کی تجدیدکی ہے بس بات سمجھنےکی ہے
میرےآقائےمامدارقبلہ پیرومرشد واقعی طب یونانی کےعلاج معالجہ میں مہارت رکھتےتھے خصوصا"پوری نبض کےماہراعظم تھےکچھ دن جومیں نےان کےپاس گزارےتومشاہدہ میں آیاکہ آپ نبض دیکھ کرعین مرکزمرض کہ(جہاں مرض بن چکاہے)اس کی ہی مریض کےآگےوضاحت فرما دیاکرتےتھےاورحار رطب یابس وغیرہ دیکھ کردواء تجویزکردیا کرتےتھےحق تعالی'عزوجل کے درباراقدص کومرجع خلائق بنائے آمین
[1:13pm, 4/14/2016] ‪+92 320 8865977‬: حکیم محمدسعیدصاحب پسندھے تو ٹھیک باقی رات کو کچھ اور بھیج دوں گا ان شاءاللہ
[1:14pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: Sir name ko thora mota karden meri pic pr
[1:14pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: Plz
[1:15pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: Thanks sir
[1:21pm, 4/14/2016] ‪+92 300 7110527‬: یہ نظم آج سے پچاس سال قبل راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے...

جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے
وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے

اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ
تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ

جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا
اگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا

جگر میں ہو اگر گرمی کا احساس
مربّہ آملہ کھا یا انناس

اگر ہوتی ہے معدہ میں گرانی
تو پی لی سونف یا ادرک کا پانی

تھکن سے ہوں اگر عضلات ڈھیلے
تو فوراََ دودھ گرما گرم پی لے

جو دکھتا ہو گلا نزلے کے مارے
تو کر نمکین پانی کے غرارے

اگر ہو درد سے دانتوں کے بے کل
تو انگلی سے مسوڑوں پر نمک مَل

جو طاقت میں کمی ہوتی ہو محسوس
تو مصری کی ڈلی ملتان کی چوس

شفا چاہیے اگر کھانسی سے جلدی
تو پی لے دودھ میں تھوڑی سی ہلدی

اگر کانوں میں تکلیف ہووے
تو سرسوں کا تیل پھائے سے نچوڑے

اگر آنکھوں میں پڑ جاتے ہوں جالے
تو دکھنی مرچ گھی کے ساتھ کھا لے

تپ دق سے اگر چاہیے رہائی
بدل پانی کے گّنا چوس بھائی

دمہ میں یہ غذا بے شک ہے اچھی
کھٹائی چھوڑ کھا دریا کی مچھلی

اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی
تو استعمال کر انڈے کی زردی

جو بد ہضمی میں تو چاہے افاقہ
تو دو اِک وقت کا کر لے تو فاقہ
[3:14pm, 4/14/2016] ‪+92 301 5234352‬: Mashallah vri nice hakim shafiq shb
[3:47pm, 4/14/2016] ‪+92 300 9145906‬: Thnkss hakeem asif Samdani sb Allah pak apko khush raky..ameen
[5:11pm, 4/14/2016] ‪+92 300 9145906‬: Mashahallah g
[8:37pm, 4/14/2016] ‪+92 301 5234352‬: Mashallah vri nice bhai nafees shb Allah kareem ap ko slamti ata frmay
[8:44pm, 4/14/2016] ‪+92 321 3793823‬: جناب ابونفیس صاحب السلام علیکم
آپ اس طرح تحریرفرمائیں
مرشدپاک محبوب الا طباء رحمت اللہ علیہ
اورنیچے پہلےلکھیں  خادم  عبدلقیوم صمدانی قادری
اللہ آپ کی اس کاوش کواپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
[8:54pm, 4/14/2016] ‪+92 321 3793823‬: سبحان اللہ الصد گروپ کا امیج عمدہ بنایاہے
[9:01pm, 4/14/2016] ‪+92 320 8865977‬: ان شاءاللہ
[9:02pm, 4/14/2016] ‪+92 320 8865977‬: موبائل چارج کے بعد.....
[8:06am, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: آوازنامکمل ھےجی
[8:06am, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: آوازنامکمل ھےجی
[8:15am, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: محترم انوش صاحب کیا فرمانا چاھتے ھو آواز آنجناب کانا مکمل ھےجی👆
[8:28am, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: محترم جناب حکیم عبدالقیوم صمدانی قادری صاحب اب ٹھیک ھے👆
[8:33am, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: اب ٹھیک ھے؟👆
[8:45am, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: ان شاءاللہ العزیز جو آپ چاھیں وھی ھوگاجی ھم تو کاتب ھیں
[10:47am, 4/15/2016] ‪+92 321 3793823‬: آمین
[11:00am, 4/15/2016] ‪+92 300 9145906‬: Ameen
[11:18am, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: آمین
[12:24pm, 4/15/2016] ‪+92 321 3793823‬: بھائ ابونفیس صاحب
خادم کا لفظ میرےنام کےنیچے قدرےچھوٹا تحریرکریں اورمحبوب کی جگہ لفظ شمس تحریرکریں اللہ آپ کوجزائےخیرعطاء فرمائے
.
الوش بھائ نےدرست ارشاد فرمایا
چونکہ مرشدپاک کےآداب کا معاملہ ہےتولہذا زحمت نہ سمجھیں
شکریہ اللہ آپ کےعلم اور تجربہ میں برکت عطاء فرمائے
[12:27pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: جزاک اللہ بھائی عبدالقیوم صاحب آپ جوفرماءیں ھم وہی کریں گے ان شاءاللہ
[12:32pm, 4/15/2016] ‪+92 321 3793823‬: نوازش
[3:38pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: محترم انوش صاحب اب دیکھ لیں
[3:39pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: اور عبدالقیوم اورشفیق احمد صمدانی آپ محترم بھی دیکھ لیں صحیح ھے کتابت
[3:40pm, 4/15/2016] ‪+92 300 9145906‬: G
[3:40pm, 4/15/2016] ‪+92 300 9145906‬: Aalla apko salmat raky bhai
[5:16pm, 4/15/2016] ‪+92 321 3793823‬: جناب ابونفیس محترم بہت بہت شکریہ
اورالوش بھائ نےاس بارےمیں رہنمائ کی ان کابھی شکریہ
[7:34pm, 4/15/2016] ‪+92 314 3166799‬: سلام مسنون
[7:34pm, 4/15/2016] ‪+92 314 3166799‬: سارے ممبراں کو آداب
[7:36pm, 4/15/2016] ‪+92 314 3166799‬: ایک پودے کی تصاویر بھیج رھا ھوں کسی کے پاس اس کا تعارف یا معلومات ھوں تو سب سے شئیر کیجئے
[7:39pm, 4/15/2016] ‪+92 314 3166799‬: یہ تصاویر سٹی ھائوسنگ سوسائیٹی فیصل آباد کی ھیں کسی دوست کا وہاں جانا ھو تو دیکھئے گا
[7:40pm, 4/15/2016] ‪+92 314 3166799‬: ملازمتیں کہتے ھیں کہ اس کے کانٹے سے جو زخم ھوتا ھے وہ جلدی درست نہیں ھوتا
[10:53pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Assalam u alikum
[10:53pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Hirniyon ki vidus to aa gai hen lakin is topic per kisi bhai bat nahi ki
[10:53pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: K is ki treatmint kaise ki jai
[10:54pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: In vidus ki tafseel bhi biyan kar di jain to behter he k kahan se problam creat hoti he
[11:08pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: حکیم محمدسعید صآحب آپ اپنا تصویر واپس ارسال فرمالیں اور دوبارہ نام لکھوں گا جزاک اللہ
[11:08pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Thanks bhai
[11:27pm, 4/15/2016] ‪+92 321 3793823‬: H arnia k baray main janab ashraful ittiba shb khood kalam farmain gay
[11:35pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: حکیم محمد سعید صاحب استاد عارف کاواتساپ نمبر کوئی ھے؟
[11:37pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Nahi bhai ustad muhtaram hk. ARIF sab net use nahi karte
[11:37pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Un k pas itna time hi nahi hota
[11:38pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Wo jab mareezon se farig hote hen to mahana risala likhne r book likhne me masroof ho jate hn
[11:40pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: ان دونوں میں سے کونسی  صحیح ھے لکھائی کے اعتبارسے؟
[11:41pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Ya jo last me he
[11:41pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: جزاک اللہ
[11:42pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Thanks bhai
[11:42pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Sir ap kahan se hn kis city se
[11:43pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: بلوچستان سے
[11:44pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Mashallah
[11:44pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Wahan kis city se ho g
[11:46pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: میں باراڈی میں رہھتاھوں مشہور نہیں پشکان
[11:49pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Clinic kar rahe ho
[11:50pm, 4/15/2016] ‪+92 300 7110527‬: Sir narowal me 2 waohn ap ne 1 dali he plz theek kar den me dobara pic send karta hn
[11:52pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: Sir narowal me 2 waohn ap ne 1 dali he plz theek kar den me dobara pic send karta hn
[11:53pm, 4/15/2016] ‪+92 320 8865977‬: ناروال میں دو واو ھیں یہی بتانا چاھتے ھو؟
[11:55pm, 4/15/2016] ‪+92 321 3793823‬: نارو وال
[12:01am, 4/16/2016] ‪+92 300 7110527‬: Gggggg
[12:11am, 4/16/2016] ‪+92 320 8865977‬: ٹھیک ھے؟
[12:18am, 4/16/2016] ‪+92 300 7110527‬: G thanks bhai
[12:29am, 4/16/2016] ‪+92 321 3793823‬: نظریہ مفرداعضاء ثلاثہ والوں سے سوال ہےکہ جس طرح جسم کو چھ حصوں میں تقسیم کرکےہرحصہ بدن کوکسی ایک تحریک سےمنصبوب کیاہے
کیایہ حتمی اوریقینی بےخطاتشخیص ہےیا پھر نبض اورقارورہ سےبھی تشخیص کرناضروری ہے.؟؟؟
برئےمہربانی اپنےتجربات کی روشنی میں رہنمائ فرمائیں
کل کےدن احباب اپنےعلم کی روشنی میں بیان فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
[12:33am, 4/16/2016] ‪+92 321 3793823‬: مثلا"ہم کسی مریض کا غائبانہ علاج کرتےہیں تواس صورت میں علامت مذکورہ معلوم کرکے تحریکات کی دواء دےسکتے ہیں.؟؟؟
[3:57pm, 4/16/2016] ‪+92 321 3793823‬: وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
[10:45pm, 4/16/2016] ‪+92 321 3793823‬: جزاکم اللہ خیرا
[11:04pm, 4/16/2016] ‪+92 321 3793823‬: توگویا یہاں تخدیر کو تحریک کہا گیاہے
[11:49pm, 4/16/2016] ‪+92 321 3793823‬: جناب حضورمحترم میرا بھی یہی مطلب تھاکہ اس کتاب میں تحریک اور تخدیرکےلیئےایک ہی لفظ تحریک لکھاگیاہے
مگرمیری معلومات کےمطابق بھی یہ دونوں متضاد چیزیں  ہیں
میں اس طرف گروپ کےتمام ساتھیوں کی توجہ بھی مبذول کرانی تھی اورساتھ ہی میرے سوچ کی تصدیق بھی سو میں آپ سےمتفق ہوں
[12:26am, 4/17/2016] ‪+92 322 6982026‬: 👍🏾🌹
[10:54am, 4/17/2016] ‪+92 321 3793823‬: نہایت ہی واجب الاحترام استاد محترم جناب اشرف الاطباء صاحب
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
🗻🏔⛰🏔🗻⛰🗻
[11:09am, 4/17/2016] ‪+92 321 3793823‬: نہایت ہی واجب الاحترام استاد محترم جناب اشرف الاطباء صاحب
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
🗻🏔⛰🏔🗻⛰🗻
[1:15pm, 4/17/2016] ‪+92 301 5234352‬: Aj kl ya booti aam mlti h
[11:54am, 4/18/2016] Ghulshan Jee: آصف بھای کیا یہ ھی گیڈر تمباکو
یا اس کتاب میں کسی اور چیزکا بیان ھے
[12:07pm, 4/18/2016] ‪+92 301 5234352‬: G hzor mhtrm ya hi booti h
[3:33pm, 4/18/2016] Ghulshan Jee: قبلہ شرمندہ نھی کیا کریں
[6:47pm, 4/18/2016] ‪+91 80102 07388‬: 👍🏻
[6:49pm, 4/18/2016] ‪+92 320 8865977‬: السلام علیکم ورحمتہ اللہ
حکیم محمدعبدالقیوم اورحکیم محمدشفیق صمدانی صاحبان یہ دونوں پروفائل کیسے لگھ رہے ھیں
[6:52pm, 4/18/2016] ‪+91 80102 07388‬: 👌
[6:52pm, 4/18/2016] ‪+92 320 8865977‬: جزاکم اللہ قاری صا حب
[7:34pm, 4/18/2016] ‪+92 300 9145906‬: Nafase Bhai bhtt sukira
[9:20pm, 4/18/2016] ‪+92 321 3793823‬: ماشاء اللہ بہت اچھےہیں ابو نفیس بھائ

No comments:

Post a Comment