Text Message 12-04-16 to 19-04-16

[10:23am, 4/12/2016] ‪+92 321 3793823‬: فنافی الشیخ
یہ جوباتیں بیان ہوئ ہیں ان کی ابتداءتفکرات سےہوتی ہےیعنی جب طالب کسی شیخ کامریدہوجائےتواب خودکوبےاختیار سمجھےیعنی اپنا کلی وجزوی اختیار مرشدکےسپردکردےخودکومردہ اورمرشدکوغسال سمجھےغرض اس سےیہ ہےکہ مرشدجیساحکم کرےاسی کوبجالائےمرشدجوتلقین کرےاسی پرعمل کرےمثلا"اگرمرشدصرف درود پاک پڑھنےکاحکم bکرےتوفورا"اس پرعمل کرنےکی کوشش کرے جب تک کہ خودمرشداگلاسبق نہ دےخودسےکچھ بھی نہ کرے مرشدکی سوچ ونگاہ بہت وسیع ہوتی ہےمرشدمثل طبیب ہوتاہے اگرمرشدکسی پرخصوصی مہربان ہواوراس مریدپرالتفات نہ کرےتو مریددل برداشتہ نہ ہوبلکہ خود میں اپنا نقص تلاش کرےاوربالفرض مریدصادق ہونےکےباوجودبھی بےالتفاتی کا شکارہوتواس کوبھی شیخ کی حکمت جانےشیخ سےبدباطن نہ ہو اگرشیخ کبھی تنبیہ یاغصہ کرےتو اپنےنفس سےمغرورہوکراپنی ذلت نفس تصورنہ کرےاوربرگشتہ نہ ہوجائےشیخ کادرجہ مادرپدرسےبھی افضل گرداناگیاہےکسی کامشہورمقولہ ہےکہ جو اپنےاستاد کی سختی برداشت نہیں کرتااسےزمانےکی سختیاں جھیلنی پڑتی ہیں
(جاری ہے)
میرصمدانی
[4:41pm, 4/12/2016] ‪+92 347 0097828‬: Subha allah
[4:41pm, 4/12/2016] ‪+92 300 9145906‬: Mashahallah
[11:26pm, 4/12/2016] ‪+92 321 3793823‬: واہ عمران جیلانی جیلانی صاحب
[9:30am, 4/13/2016] ‪+92 321 3793823‬: سبحان اللہ الصمد
[9:32am, 4/13/2016] ‪+92 321 3793823‬: ماشاءاللہ الصمد اللہ زندگی سلامتی عطاءفرمائےآپ کےشہزادوں کو
[9:38am, 4/13/2016] ‪+92 300 9145906‬: Mashahallah g
[1:43pm, 4/13/2016] ‪+92 302 7796401‬: سبحان الللہ
[5:15pm, 4/13/2016] ‪+92 345 2822901‬: 🌹میرا بگڑا وقت سنوار دو،
🌹میرے خواجہ❤  مجھ کو نواز دو،
🌹تیری اک نگاہ کی بات ہے،
🌹میری زندگی کا سوال ہے۔
#GhareebNawaz
[5:43pm, 4/13/2016] ‪+92 321 3793823‬: واضع ہوکہ فنافی الشیخ کےحقیقی معانی روحانی طور پر کچھ اورہیں یعنی اپنی ہستی (ذات)کومرشدکی ذات میں اسقدرفنا(گم)کرناکہ مرشدہی کی ذات باقی نظرآئےاوراپناوجود باقی نہ رہےصرف مرشدہی کی ذات باقی رہےیعنی نظرآئےمگر جب تک یہ اوراس کی طرح کے اور ادب وآداب نہ ہوں توفنایت کے اس درجہ تک پہنچنامحال ہےپس سالک اسی طرح کےتفکرات سے ادب وآداب اخذکرےاوراپنا اٹھنا بیٹھناچلناپھرنا سوناجاگناکھانا پینا ودیگرسب معاملات عین مرشد کےمطابق اپنائےاورخوداپنےذات کی نفی کرکےاپنی جگہ اپنے مرشدکوتصورکرےیعنی ہروقت اسی تصورمیں اپنےآپ کومحو رکھےکہ میں نہیں ہوں بس میں خودمرشدکریم کی ذات اقدس ہوں پس اس قسم کے تصورکوبرقع شیخ کہتےہیں اوراس تصورکوحاصل کرنےکےلیئےبھی مرشدکی اجازت ضروری ہےیعنی جسےمرشدخوداپنےاس تصورکا حکم کرے
اس مرتبہ پرپہنچ کرسالک کواپنی یعنی مرشداورذات خدا ایک نظر آتی ہے
روبجو یارخدائ را تو ذود
چوں چنیں کردی خدایارتوبود
جاوکسی اللہ والےکادامن تھام لو
اگرتم نےاس سےدوستی کرلی تو تم بھی اس کےصدقےخداکے دوست بن جاوگے
[9:14pm, 4/13/2016] ‪+92 321 4426449‬: محترم جناب کسی بھائ کے پاس کمپیوڑ پر لکھی ہوئ اسم اعظم ایت الکرسی اور علیقا ملیقا ہے تو مہربانی کرکے اپ لوڈ کر دیں .جزاک اللہ
[6:11pm, 4/14/2016] ‪+92 307 8402839‬: 🌟🌻✨👑💫💥
اقوال زریںं
1⃣ سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں.
════════════
2⃣ مٹی کی پکڑ بہت مضبوط هوتی هے.سنگ مرمر پر تو پاؤں هی پھسلا کرتے هیں.
════════════
3⃣ زندگی کو اتنا سیریس مت لو
 دنیا سے زنده کوئی بھی نهیں گیا.
════════════
4⃣ جن کے پاس سِکّے تھےوه مزے سے بارش میں بھیگتےرهے.جن کے پاس نوٹ تھےوه چھت تلاش کرتے ره گیۓ.
════════════
5⃣ پیسه انسان کو اوپر لیجا سکتا هےلیکن انسان پیسے کو کبھی اوپر لے کر نهیں جا سکتا.
════════════
6⃣ کمائی چھوٹی یا بڑی هو سکتی هےلیکن روٹی کا سائز هر گھر میں ایک جیسا هی هوتا هے.
════════════
7⃣ انسان کی چاهت هےکه اڑنے کو پر ملےاور پرندے کی چاهت هے رهنےکو گھر ملے.
════════════
8⃣ چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنےسے بڑے بڑے رشتے کمزور هو جاتے هیں.
════════════
9⃣ پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گبھرانا مت کیونکہ بات انھیں کی هوتی هے جن میں کوئی بات هوتی هے..
════════════
🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾🌿🌾
[7:27pm, 4/14/2016] ‪+92 345 2822901‬: ﺟﺐ ﻗﻮﺕ ﺧﯿﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻔﺎﻅ
ﻣﻠﺘﮯ ﮬﯿﻦ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻭﺟﻮﺩ ﺑﻦ ﮐﺮ ﮬﻤﺎﺭﮮ
.ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ
ﺍﺏ ﺁﺟﮑﻞ ﮬﻮﺗﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﭖ ﺑﯿﭩﮯ  ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮬﺎ
ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ میں ﮐﺎﺭ ڈﺭﺍﺋﯿﻮﻧﮓ ﭼﻞ ﺭﮬﯽ
,ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ
  ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﭘﮑﮯ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺍﭘﮑﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
نہیں ﺟﮍﺟﺎﺗﮯ ﻧﮧ ﺗﻮ ﺍﭖ ﮐﺴﯽ ﺩﻧﯿﺎﻭﯼ ﺍﺭﺍﺩﮮ میں
.ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ھیں ﻧﮧ آخیرت میں
.ﺳﻮﺭﮦ ﯾﺎﺳﯿﻦ میں ﺭﺏ ﭘﺎﮎ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ھیں

ﺟﺐ میں  ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ  ﮐﺮﺗﺎ ﮬﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺘﺎ ﮬﻮ
.ﮬﻮﺟﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮬﻮﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ

.ﺍﺏ ﺁﺗﮯ ھیں ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﭘﺮ

.ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ فرماتا ھیں آدم ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ میں
ﻭﻧﻔﺨﺖ ﻓﯿﮧ ﻣﻦ ﺭﻭﺣﯽ

ﺟﺐ میں اس میں سے ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺡ  ﭘﮭﻮﻧﮏ ﺩﻭں

ﺍﺏ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﭘﮑﻮ ﺳﻤﺠﮭﮧ ﺁﺟﺎﺋﮯ اس ﮐﺮﯾﻢ ﺭﺏ ﻧﮯ
ﮐﺘﻨﯽ ﻗﻮﺗﯿﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﻦ ﻭﺩﯾﻌﺖ ﮐﺮﺩﯾﻦ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ
.ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ

ﺍﺟﮑﻞ ﻟﻮﮔﻮﻥ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﺍﺭﺍﺩﯼ ﺑﮭﺖ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮬﮯ
ﺍﯾﮏ ﻋﻤﻞ ﻟﯿﺎ ﺍﺩﮬﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﻭﮦ
ﺑﮭﯽ ﺗﺮﮎ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﯾﻮں ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻋﻤﻞ ﭘﮧ ﻋﻤﻞ
.ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﮯ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮬﻮﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ

.ﻋﻤﻞ ﺍﯾﮏ ﮬﻮ ﺟﻮ ﮬﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﮮ ﺑﺲ ﺍﺭﺍﺩ ﺑﺪﻟﻮ

ﺑﺤﺮﺣﺎﻝ
ﻗﻮﺕ ﺍﺭﺍﺩﯼ ﺧﯿﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﯽ ﻣﺸﻘﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ
ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺭ ﻧﮭیں  ﮬﻮﺳﮑﺘﯽ ﺗﺒﮭﯽ ﺻﻮﻓﯿﺎء ﻣﺮﺍﻗﺒﮧ
.ﺍﻭﺭ ﺯﮐﺮ ﭘﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﻦ

ﻭﻣﺎ ﻋﻠﯿﻨﺎ ﺍﻻﻟﺒﻼﻍ ﺍﻟﻤﺒﯿﻦ
[7:31pm, 4/14/2016] ‪+92 345 2822901‬: ye tehrir chaman.shah sahab ki he jo ke mene FB se nikali he
[7:37pm, 4/14/2016] ‪+92 301 5234352‬: Vri nice hazor chman shah g udr
[11:55pm, 4/14/2016] ‪+92 313 2445070‬: نوری جان تاماچی مزار والوں کا نام ہے
کینجر جیل سندھ ٹھٹہ میں ہے 👆
انکا واقعہ لیلٰہ اور مجنون جیسا ہے
    پیار اور عشق والا
  واللہ اعلم و رسول اعلم و مرشد اعلم
    🌹سگ کوچہ محبوب🌹
[4:53pm, 4/15/2016] ‪+92 321 4426449‬: کوئ محترم حافظ جی کی بھی لگا دیں
[4:59pm, 4/15/2016] Ghulshan Jee: کامران بھای اپ کے پاس ھے تو ھمیں محروم نہ رکھیں حافظ صاحب کے دیدار سے .
جزاک اللہ
[6:51pm, 4/15/2016] ‪+92 315 2704263‬: 👍
[7:42pm, 4/15/2016] ‪+92 314 3166799‬: وہ دھوپ کہ جس کی ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی
[7:43pm, 4/15/2016] ‪+92 314 3166799‬: انصاری رحمتہ اللہ علیہ کی کیا بات ھے
[9:54pm, 4/15/2016] ‪+92 345 2822901‬: -
کہتے ہیں کہ
دنیا کی بنیاد مصیبتوں اور آفتوں پر رکھی گئی ہے
تو پھر عقلمندی کاتقاضا ہے کہ
اس کواپنے دل سے نکال کر
رب کی محبت سے دل سرشارکر
[1:31am, 4/16/2016] Ghulshan Jee: ماشاء اللہ کامران بھاء
[1:32am, 4/16/2016] Ghulshan Jee: اور اللہ کریم ھمارے بزرگ یوسف انصاری صاحب کے درجات بلند فرماءے اور ان کے مریدین کو انکا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرماءے آمین
[8:22am, 4/16/2016] ‪+92 321 3793823‬: Hasilpur walay dost ap ki bheji hoi vedeo pasand i guru darshan
[8:48am, 4/16/2016] ‪+92 345 2822901‬: کافی عرصہ پہلے کی بات ہے ایک لڑکی جس کا نام رابعہ تھا اس کی شادی ہوئی وہ سسرال میں اپنے شوہر اور ساس کے ساتھ رہتی تھی- بہت کم وقت میں ہی رابعہ کو یہ اندازہ ہوچکا تھا کہ وہ اپنی ساس کے ساتھ نہیں رہ سکتی- ان دونوں کی شخصیت بالکل مختلف تھی اور رابعہ اپنی ساس کی بہت ساری عادتوں سے پریشان تھی- اس کی ساس ہر وقت رابعہ پر طنز کرتی رہتی تھیں جو اسے بہت ناگوار گزرتا تھا- آہستہ آہستہ دن اور پھر ہفتے بیت گئے لیکن رابعہ اور اس کی ساس کی تکرار ختم نہ ہوئی- ان تمام نااتفاقیوں نے گھر کا ماحول بہت خراب کردیا تھا جسکی وجہ سے رابعہ کا شوہر بہت پریشان رہتا تھا- آخرکار رابعہ نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اپنی ساس کا برا رویہ اور برداشت نہیں کریگی اور وہ اب ضرور کچھ نہ کچھ کرے گی- رابعہ اپنے پاپا کے ایک بہت اچھے دوست احمد انکل کے پاس گئی جو جڑی بوٹیاں بیچتے تھے- رابعہ نے انھیں ساری کہانی بتائی اور ان سے کہا کہ وہ اس کو تھوڑا سا زہر دے دیں تاکہ ہمیشہ کے لئے یہ مسئلہ ختم ہوجائے- احمد انکل نے تھوڑی دیر کیلئے کچھ سوچا اور پھر کہا کہ رابعہ میں اس مسئلے کو حل کرنے میں تمہاری مدد کرونگا لیکن تمہیں ویسا ہی کرنا ہوگا جیسا میں تمہیں کہوں گا- رابعہ راضی ہوگئی- احمد انکل ایک کمرے میں گئے اور تھوڑی دیر بعد اپنے ہاتھ میں کچھ جڑی بوٹیاں لے کر لوٹے- انھوں نے راابعہ کو کہا کہ تم اپنی ساس کو مارنے کیلئے فوری زہر استعمال نہیں کرسکتیں کیونکہ اسطرح سب تم پر شک کریں گے- اسلئے میں تمہیں یہ جڑی بوٹیاں دے رہا ہوں یہ آہستہ آہستہ انکے جسم میں زہر پھیلائیں گی- ہر روز تم کچھ اچھا پکانا اور پھر انھیں کھانا دیتے وقت اس میں یہ جڑی بوٹیاں ڈال دینا- اور ہاں اگر تم چاہتی ہو کہ کوئی تم پر شک نہ کرے کہ تم نے انھیں مارا ہے تو تمہیں یہ خیال رکھنا ہوگا کہ تمہارا رویہ انکے ساتھ بہت دوستانہ ہو- ان سے لڑائی مت کرنا، ہر بات ماننا اور انکے ساتھ ایک ملکہ کی طرح برتاؤ کرنا- رابعہ یہ سب سن کر بہت خوش ہوئی، اس نے احمد انکل کا شکریہ ادا کیا اور جلدی سے گھر چلی گئی کیونکہ اب اسے اپنی ساس کو مارنے کا کام شروع کرنا تھا- ہفتے گزر گئے اور پھر مہینے، رابعہ روز کچھ اچھا پکا کر اپنی ساس کو خاص طور پر پیش کرتی تھی- اسے یاد تھا کہ احمد انکل نے اس سے کیا کہا تھا کہ اسے اپنے غصے پر قابو رکھنا ہے، اپنی ساس کی خدمت کرنی ہے اور ان کے ساتھ اپنی ماں جیسا برتاؤ کرنا ہے- چھ مہینے گزر گئے، گھر کا نقشہ تقریبا بدل چکا تھا- رابعہ نے کوشش کرکے اپنے غصے پر قابو کرنا سیکھ لیا تھا، اب اکثر وہ اپنی ساس کی باتوں پر ناراض اور غصہ نہ ہوتی- چھ ماہ میں ایک بار بھی اسکا اپنی ساس سے جھگڑا نہیں ہوا تھا اور اب اسے وہ بہت اچھی لگنے لگی تھیں اور انکے ساتھ رہنا بھی آسان لگنے لگا تھا- اس کی ساس کا رویہ بھی اسکے ساتھ بہت بدل گیا تھا اور وہ بھی رابعہ کو اپنی بیٹیوں کی طرح پیار کرنے لگیں تھیں- وہ اپنے سب دوستوں کے درمیان رابعہ کی تعریفیں کرتی تھیں- رابعہ اور اسکی ساس دونوں اب ایکدوسرے کو ماں بیٹی کی طرح سمجھنے لگے تھی- رابعہ کا شوہر بھی یہ سب دیکھ کر بہت خوش تھا- ایک دن رابعہ پھر احمد انکل کے پاس آئی- رابعہ نے کہا کہ آپ مجھے طریقہ بتائیں کہ کیسے میں اپنی ساس کو اس زہر سے بچاؤں جو میں نے انہیں دیا ہے؟ وہ بہت بدل گئیں ہیں- میں ان سے بہت پیار کرتی ہوں اور میں نہیں چاہتی کہ وہ اس زہر کی وجہ سے مر جائیں جو میں نے انھیں دیا ہے- احمد انکل مسکرائے اور کہنے لگے کہ تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں- میں نے تمہیں زہر نہیں دیا تھا بلکہ جو جڑی بوٹیاں میں نے تمہیں دی تھیں وہ وٹامن کی تھیں تاکہ ان کی صحت بہتر ہوجائے- زہر صرف تمہارے دماغ میں اور تمہارے روئیے میں تھا لیکن وہ سب تم نے اپنے پیار سے ختم کردیا- ياد رکھيے ، ہمارا رويہ ، ہمارے الفاظ اور ہمارا لہجہ يہ فیصلہ کرتا ہے کہ دوسرے ہمارے ساتھ کيا رويہ اپناتے ہيں؟
[4:05pm, 4/17/2016] ‪+98 915 995 4561‬: خطر.         خطر.         خطر.
@Delnevashte
«طی ده سال اخیر« میزان سرطان  در کشور ۱۰ برابر» شده.»  چرا؟؟؟؟؟؟؟؟

@Delnevashte
«به اونایی که دوسشون دارید ارسال نمایید»

آیا میدانید: سس مايونز به دليل ترکيبات خاصي که دارد  به عنوان سم کبد معرفي شده است.

آيا مي دانيد سانديسها، نوشابه ها، بيسکويتها، کيکها و... با قندهاي مصنوعي چون ساخارين که 1000 برابر شيرين تر از قند معمولي است ساخته مي شود که دشمن کبد و کليه مي باشد!؟ •
@Delnevashte
آيا مي دانيد رنگ‌هاي افزودني در نوشابه ها، سانديس ها، کيکها، آدامسها و ... همه سرطان زا هستند!؟
@Delnevashte
آيا مي دانيد قيمت روغن ها مايع مثل آفتابگردان اگر واقعي باشد حدود 40 الي 50 هزار تومان خواهد بود ولي الان در بازار 3 الي 4هزار تومان است
@Delnevashte
🍀آيا مي دانيد بيشتر محتواي روغن هاي مايع از پارافين خوراکي که محصول پالايشگاهاي نفت است درست شده است که کلسترول خون را افزوده موجب چربي خون و... مي شود که کشنده است!؟
@Delnevashte
🍀آيا مي دانيد در اکثر کارخانه هاي آبليموهاي صنعتي حتي يک عدد ليمو هم وارد نمي شود و آب ليمو صنعتي از ((آب کاه)) بعلاوه برخي اسانسها و جوهر نمک توليد مي شود که همين امر موجب ته نشين نشدن محتواي آب ليمو مي باشد!؟
 @Delnevashte
🍀آيا مي دانيد کره گياهي دروغي بيش نيست و با مواد پايه اي نفت و توليد مي شود و موجب تشکيل پلاک اتروم در عروق کرونر قلب و بيماري هاي ايسکميک قلبي مي شود  و شعار ((کره مارگارين (گياهي) دوست قلب شما)) فريب افکار عمومي‌ست!؟ •
@Delnevashte
🍀آيا مي دانيد مواد قندي موجود در نوشابه ها موجب پوسيدگي دندانها مي شود (دندان شکسته داخل نوشابه پس از 7 ساعت حل مي شود)!؟
 @Delnevashte
🍀آيا مي دانيد سس مايونز از همه غذاها مضرتر براي صدمه به پوست و جوش صورت است!؟ •
@Delnevashte
🍀آيا مي دانيد پنير پفک اغلب پنير تلخ(پنير فاسد) و گنديده تاريخ مصرف گذشته مي باشد و چسبندگي پفک براساس تحقيقات تا 7 بار مسواک هم تميز نمي شود و موجب بي اشتهايي ميشود و آمار مصرف پفک در ايران روزانه هر نفر 2 عدد مي باشد

آیا میدانسد : اکثرسوسیسها،کالباسها وهمبرگرها سرطانزا هستند.
@Delnevashte
وزیر محترم بهداشت کجایی!!

 هزینه درمان در بیمارستانها را مجانی نکنید،جلوی این مواد سرطان زا درتهیه مواد غذایی رو بگیرید.

اونقدر ارسال کنیدتا وزیر  متولی سلامت ایرانیان هم ببیند‌.
@Delnevashte
🏮و اما چه کنيم؟🏮

🌽بهترين غذا آبگوشت با گوشت گوسفند است.

🌽بهترين روغن، روغن حيواني است.

 روغن کنجد و زيتون هم بهترين روغن گياهي است.

🌽بهترين نان نانهاي سبوس دار است مثل نان سنگک

🌽بهترين نوشابه سکنجبين است که ترکيب مقداري عسل سرکه و ... مي باشد.

 بيش از صد نوع چاي هم اکنون در کشور ما موجود است که متناسب با مزاجها مصرف انواع آنها توصيه مي شود

مثل( چاي کوهي، گل گاو زبان، سنبل الطيب، گزنه، زنجبيل، گل نسترن، پونه، بابونه، دارچين، آويشن، استخودوس، ...)

  بجاي قند وشکر استفاده از خرما، ارده شيره، انواع ميوه ها کشمش، توت خشک، عسل بسيار بجاست.
 @Delnevashte
🌽بهترين ظرف که  هم کمبودهاي خون بدن را جبران کرده و هم موجب ميکروب زدائي از غذا مي شود ظرف سنگي و مسي مي باشد.

🌽غذاهاي خورشي سنتي، غذاهاي سرخ نشده، سبزي خوردن بويژه نعنا بجاي سالادهاي امروزي.
 •
🌽کليه
 غذاهاي طبيعي بطور تازه
 استفاده شود از خوردن ميوه در غير فصل آن خودداري شود!؟
@Delnevashte
ﺗﺨﻤﻴﻦ ﺯﺩﻩ ﺷﺪﻩ ﮐﻪ 93% ﺍﺯ ﻣﺮﺩﻡ ﺍﻳﻦ ﻣﺘﻦ ﺭﺍ ﺑﺮﺍﻱ ﺩﻳﮕﺮﺍﻥ ﺍﺭﺳﺎﻝ ﻧﺨﻮﺍﻫﻨﺪ ﮐﺮﺩ، ﺯﻳﺮﺍ ﺁﻧﻬﺎ ﺗﻨﻬﺎ ﺑﻪ ﺧﻮﺩ ﻣﻲ اندیشند
@Delnevashte
[4:21pm, 4/17/2016] ‪+92 345 2822901‬: وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں
جو زوال کی طرف جائیں

یا کمال کی طرف
۔
۔
صرف شکر کے راستے پر ہی
سفر کرتے ہیں..
[9:30pm, 4/17/2016] ‪+92 345 2822901‬: "برا عمل بدن میں کمزوری ، دل کی سیاہی اور بینائی سے محرومیت کا سبب ہے"
(152رحمت بھری حکایات ص108)
9رجب (اتوار) کی فکرمدینہ کرلیجۓ
مکتب مدنی انعامات
[12:48am, 4/18/2016] Ghulshan Jee: بیت:۔
غلغلِ تسبیح ِ زاہد گرچہ مقبول است ولیک
آہِ درد آلود رندان را صفاءِ دیگر است

بیت:۔" زاہد کی تسبیح خوانی مراتب ِ قبولیت تک ضرور پہنچ جاتی ہے مگر رندوں کی درد آلود آہوں کی اثر آفرینی کا قرینہ ہی کچھ اور ہے۔"

عقلِ بیدار   ، ص : 261 ، حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
[12:49am, 4/18/2016] ‪+92 315 9991200‬: ماشاءاللہ
[1:09am, 4/18/2016] ‪+92 313 2445070‬: لاریب 🌹
[1:20am, 4/18/2016] ‪+92 322 2010275‬: با خودی تو لیک مجنوں بیخودست

              در طریق عشق بیداری بَدست

ترجمہ:  تو ہوش میں ہے لیکن مجنوں بےہوش ہے ،عشق کی راہ میں بیداری بُری ہے

شرح:  طالبِ حق ہوش میں کب ہوتے ہیں اگر وہ ہوش میں ہوتے ہیں تو وہ اس بیداری میں غلطی میں ہیں. کیونکہ طالبِ حق تو محبوب کے جلوے میں اس قدر غرق ہوتے ہیں کہ سوائے محبوب کے جلوے کے انہیں جہاں میں کوئی چیز نظر ہی نہیں آتی. عشق ہوش چھین لیتا ہے اس میں سراسر اندر کا جوش ہوتا ہے. جب عشق میں ہوش چھنتا ہے تو وہ جوش دیتا ہے ،دنیا و مافیہا اور ہر غم کو فراموش کروا دیتا ہے. ہر وقت یار کا ترانہ لبوں پر ہوتا ہے اور مستی کا عالم چھایا ہوتا ہے. عشق کی دنیا کا الگ دستور ہے یہاں بظاہراََ جاگنا نہیں ،اندر کا جاگنا ہے بظاہراََ مدہوش ہے مگر اندر سے جاگتا ہے,,,,,,,,,,,!
[1:15pm, 4/18/2016] ‪+92 345 2822901‬: سب سے پہلے جمعہ کس نے قائم کیا ؟
جواب: - حضرت اسد بن جراره نےقائم کیا.
سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان کس چیز کا فیصلہ ہوگا؟
جواب: - خون کا فیصلہ ہو گا.
سوال: - سب سے پہلے دنیا کی کون سی نعمت اٹھائی جائے گی ؟
جواب: - شہد.
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے مفتی کون ہوئے ؟
جواب: - حضرت ابو بکر صدیق رضی االله عنہ.
سوال: - سب سے پہلے بیس ركات تراويح با جماعت کس نے رائج کی ؟
جواب: - حضرت عمر فاروق اعظم رضی االل عنہ.
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے راہ خدا میں شامل اپنی تلوار کس نے نکالی ؟
جواب: - حضرت زبیر بن اووام نے.
سوال: - مکہ کی سرزمین پر بلند آواز سے قرآن پاک کس نے پڑھا ؟
جواب: - حضرت عبداللہ بن مسعود نے.
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے شاعر کون ہوئے ؟
جواب: - حضرت حسان بن ثابت.
سوال: -. اسلام میں سب سے پہلے شہادت کس کی ہوئی ؟
جواب: - عمار بن یاسرکی ماں سمييہ کی.
سوال: - کیا آپ جانتے ہیں سب سے پہلے گیہوں کی کاشت کس نے کی؟
جواب: - حضرت آدم علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے سر کے بال کس نے منڈوائے؟
جواب: - حضرت آدم علیہ السلام نے منڈوايا، اور منڈنے والے حضرت جبرائیل امین تھے.
سوال: - سب سے پہلے قلم سے کس نے لکھا ؟
جواب: - حضرت ادریس علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے چمڑے کا جوتا کس نے بنایا ؟
جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے ختنہ کس نے کیا ؟
جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے.
سوال: - سر زمانہ عرب میں سب سے پہلے کون سے نبی تشریف لائے ؟
جواب: - حضرت هود علیہ السلام.
سوال: - سب سے پہلے آشورہ کا روزہ کس نے رکھا.؟
جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے خدا کی راہ میں کس نے جہاد کیا ؟
جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے صابن کس نے ایجاد کیا ؟
جواب: - حضرت سلیمان علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے کاغذ کس نے تیار کیا ؟
جواب: - حضرت یوسف علیہ السلام نے.
سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے شفاعت کون کریں گے ؟
جواب: - همارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم.
سوال: - سب سے پہلے کس نبی کی امت جنت میں داخل ہوگی ؟
جواب: - میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت.
دعا میں ضرور یاد رکھے گا.
=: نماز کے 7 انعام
1 روزی میں برکت
2 تندرست صحت
3 نیك اولاد
4 خوشحال گھر
5 دنيا میں عزت
6 میدان حشر میں جام كوثر
7 آخرت میں جنت
اسے صرف اپنے تک ہی مت رکھئے. شیئر کرکے
دوسروں کو بھی بتائے.

عورت خدا کا دیا ہوا ایک نایاب تحفہ ہے.

پریگننٹ عورت کی 2 ركات نماز عام عورت کی 70 ركات نماز سے بڑھ کر ہے.

شوهر پریشان گھر آئے اور بیوی اسے تسلی دے تو اسے جہاد کا ثواب ملتا ہے.

جو عورت اپنے بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے، اس کو 70 غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے.

شوهر اور بیوی ایک دوسرے کو محبت کی نظر سے دےكھے، تو اللہ انہیں محبت کی نظر سے دیکھتا ہے.

جو عورت اپنے شوهر کو اللہ کی راہ مے بھیجے، وہ جنت مے اپنے شوهر سے 500 سال پہلے جائے گی.
🍂🍁
جو عورت آٹا گوندتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کے رزق میں برکت ڈال دی جاتی ہے.
🍃🍃🍂🍁🍂🍁
جو عورت غیر مرد کو دیکھتی ہے اللہ اس پر لعنت بھیجتا ہے.
🍃🍂🍁🍃🍂🍁
جب عورت اپنے شوهر کے بغیر کہے ان کے پیر دباتي ہے تو اسے 70 تولا سونا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے.
🍃🍂🍃🍂🍁🍁
جو پاک دامن عورت نماز روزے کی پابندی کرے اور جو شوهر کی خدمت کرے اس کے لئے جنت کے 8 دروازے کھول دیے جاتے ہے.
🍃🍂🍁🍃🍂🍁
عورت کے ایک بچے کے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب اور ہر ایک درد پر 1 حج کا ثواب ہے.
🍃🍂🍁🍃🍂🍁
باریك لباس پہننے والی اور غیر مرد سے ملنے والی عورت کبھی جنت مے داخل نهي ہوگی.
🌾🌾🌾جلدي كرو🌾🌾🌾
(1) مہمان کو کھانا کھلانے میں
(2) ميت دفن کرنے میں
(3) بالغ لڑكيوں کا نکاح کرانے میں
(4) قرض ادا کرنے میں
(5) گناهوں سے توبہ کرنے میں
"استغفر اللہ ربی من کلی ذنبن و اتوبو الیہ"
آج آپ یہ میسیج کسی 1 سے بھی شیئر کریں تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کتنے لوگ "اللہ" سے توبہ کر لیں گے. انشاء اللہ.
[11:23pm, 4/18/2016] ‪+92 322 2010275‬: گروپ میں شامل کرے 👆
[9:01am, 4/19/2016] ‪+974 3003 0824‬: Assalam A Alaikum
[9:02am, 4/19/2016] ‪+92 320 8865977‬: وعلیـــــــکم الســـــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
[1:14pm, 4/19/2016] ‪+92 345 2822901‬: وعلیـــــــکم الســـــلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
[2:45pm, 4/19/2016] ‪+92 345 2822901‬: گاؤں نمبر 107 ضلع ساہیوال تحصیل چیچہ وطنی سے ایک بھائی ساجد حسین نے آرمی کے ہیلپ لائن پر کال کی اور اپنا پیغام ریکارڈ کروایا ۔ یہ تو ٹھیک ہے مگر اس کے آخر کے جملے کیا تھے وہ سنئے

No comments:

Post a Comment