[9:20am, 3/27/2016] +92 321 3793823: یارب زمانہ مجھ کومٹاتاہےکس لیئے
لوح جہاں پہ حرف مکررنہیں ہوں میں حد چاہیئےسزامیں عقوبت کے واسطے ھرچندگنہگارہوں کافرنہیں ہوں میں [1:40pm, 3/27/2016] +92 314 3166799: Amir shah je masha Allah kafi tajarba hy ap ka masha allah...... mola ap ko salamat rakhy [3:00pm, 3/27/2016] Ghulshan Jee: ماھانہ محفل [3:48pm, 3/27/2016] +92 333 5825288: Do not forget to watch and join H. Dr. Mahmood-ul-Haq Abbasi at live program on Such News Channel in Programe "SUCH SEVERA" Tomorrow on 28th March, Monday at 10.00 am to 12.00 pm regarding HOMOEOPATHIC EDUCATION, PROMOTION of HOMOEOPATHIC JOBS ACCORDING TO GOVT POLICY AND SOLUTION OF ALL PROBLEMS IN THIS REGARD. TO ADVISE POLICY CALL LIVE DURING PROGRAM. Live Call Phone No (051) 8466606. [7:58pm, 3/27/2016] Ghulshan Jee: ماشاء اللہ عمران عاجز بھائ کی نعت مقبول کا ان کو اجر عطا فرماءے اللہ کریم . اور ان کو ھرروز سرکار پاک عیلہ السلام والصلوۃ کی زیارت نصیب فرمائے آمین [8:00pm, 3/27/2016] +92 307 7502762: Aammen! !! [8:03pm, 3/27/2016] +92 334 0163571: Aameen [8:04pm, 3/27/2016] +92 300 2982212: Ameen [8:34pm, 3/27/2016] +92 321 3793823: ماشآءاللہ لاقوت الابااللہ اللہ ہمیشہ آپ دونوں بھائیوں کی محبت قائم رکھےاورھربلا مصیبت سےمحفوظ رکھے [8:35pm, 3/27/2016] +92 300 2878983: Ameen [10:21pm, 3/27/2016] +92 300 9145906: Mashahallah hozar [11:05pm, 3/27/2016] +92 313 2445070: جو نگاہوں میں بسا لیتے ہیں صورت پیر کی ایک دن ملتی ہے ان کو ہی شباہت پیر کی زندگی میں بھی سہارا پیر کا درکار ہے بعد مرنےکے بھی پڑتی ہے ضرورت پیر کی ملتا ہے ان خادموں کو رتبئہ مخدومیت جو عقیدت سےبجالاتے ہیں خدمت پیر کی منزلوں پر ہی ٹھرتا ہے مرا عزم سفر میں اٹھاتا ہوں قدم لے کر اجازت پیر کی المد کہہ کر لگایا زور تو ایسا لگا بازوؤں میں آگئ ہو جیسے طاقت پیر کی نام سے پیر کے پہچانا جاتا ہوں"بانوا ہر مرید باصفا ہے اک غلامت پیر کی یہ سنا ہے سکیڑوں سالوں سے ہے افضل کہیں ایک ساعت اک گھڑی اک لمحہ محبت پیر کی زاہد و اتنی حقارت سے نہ دیکھو تم ہمیں دیکھنا جائیں گے جنت میں بدولت پیر کی چاندی سونا چھین لے دنیا کوئ بھی غم نہیں بانوا کے دل میں رہے مولا محبت پیر کی 🌹سگ کوچہ محبوب🌹 [12:46am, 3/28/2016] +92 300 9432740: سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ [12:46am, 3/28/2016] +92 345 2822901: سبحان الله [12:48am, 3/28/2016] +92 300 9432740: ما شاء اللہ [12:01pm, 3/28/2016] Ghulshan Jee: محترم برادران تصاویر کے بے مقصد تکرار سے گریز کریں کوءی اصلاح کے کام کریں [12:02pm, 3/28/2016] +92 300 9145906: Blukl thk kha hozar Ap NY .koi kam ki bt b honi chahye [12:34pm, 3/28/2016] +92 345 7111119: Daim samdani sahib agar koi kaam ki cheez aap k pas nhi tou fir sabar kren. Jo tasaaveer aap upload kr rahay hain sab dosto k pas pehlay say mojood hain. [12:39pm, 3/28/2016] +92 315 6151998: Jnb mazrat [12:39pm, 3/28/2016] +92 345 7111119: Daim shah sahib aap Kuch bhi upload karnay say pehlay apnay Papa say mashwara kar lia kren. Hamaray mobile men pehlay Hi space kam hai. Thanks [12:50pm, 3/28/2016] +92 315 6151998: Wja e napasandeedgi se to na wakif hn mgr barhaa Mazrat.. [6:03pm, 3/28/2016] +92 345 2822901: کوئی ضبط دے . . نہ جلال دے مجھے بس اتنا کمال دے مجھے اپنی راہ میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے مجھے مال و زر کی حوص نہ ہو مجھے بس تو رزق حلال دے میرے ذہن میں تیری فکر ہو میری سانس میں تیرا ذکر ہو تیرا خوف میری نجات ہو سبھی وسوسوں کو نکال دے تیری بارگاہ میں اے اللہ!میری روز و شب ہے یہی دعامیری تو رحیم ہے . . . تو کریم ہے ہمیں مشکلوں سے نکال دے ہمیں مشکلوں سے نکال دے آمین یا رب العالمین! [6:09pm, 3/28/2016] +92 314 3166799: Gulshan je hozor sara faiz ap k he ap k lajpal gharany ka hy Allah pak ap ki inayat ka chashma hamaray liay isi trha jari rakhy aameen [6:38pm, 3/28/2016] Ghulshan Jee: جزاک اللہ عمران عاجز صاحب [8:13pm, 3/28/2016] +92 306 6574733: Gulshan je hzoor koe wazeefa to btaen khair o barkat k lye rizq k lye ghr k lye agr shafqat frma sen to allah apko slamat rkhy sain [4:06pm, 3/29/2016] +92 345 2822901: Bahareshariat: Karachi walo tayar raho kal sham tak Hukumat nahi agar hamary mutalbat nahi many to karachi kay sunni Tigers sindh assembly ki taraf march karengy aur wahen dharna hoga. tamam groups main share karen. Buhat by hisi dikha di Nawaz Government ny. Ab karachi waly apna haq ada karen. Kal sham tak nomaesh per ziyada say ziyada tadad main jama hon. INSHA ALLAH asar ky bad sindh assembly ki taraf march hoga. [4:16pm, 3/29/2016] +92 307 8402839: Imran jilani sahb Kuch khayal kro bhai... Hum bat to namose resalt ke kr rahe hn... KIA ye hamre nlNabi pak ka takreka h garya jalna police walun Ko marna... [4:17pm, 3/29/2016] +92 307 8402839: Ap Nabi pak ke bat kr rahe hn to bare mahrbani in k Raste par ammal Karen or ahtajaj ko apne Sabar or bardbari se record krwaen... Take pori dunya me islam ka bool bala ho... [5:14pm, 3/29/2016] +92 306 2999304: Darulehsan hadi jord and hijma centet [7:32pm, 3/29/2016] +92 345 7111119: Khawar moeer sahib jab ghee seedhi ungli say na niklay Fir ungli terhi tou karni parti hai. Han garia jalana ore public property Ko nuqsan pohanchana ghalat baat hai. Lekin agar Koi yahoodi agent mara jaye Yeh theek hai. [8:13pm, 3/29/2016] +92 315 2704263: اب جُنوں میں مری ایسی کوئی تصویر بھی ہو ہتھکڑی ہاتھ میں ہو ، پاؤں میں زنجیر بھی ہو میں نے دیکھا ہے اُنہیں اپنی طرف بڑھتے ہوۓ کاش ، جو خواب ہے ، اُس کی وہی تعبیر بھی ہو صرف تقدیر پہ انسان بھروسہ نہ کرے حُسنِ نیت بھی ہو ، کوشش بھی ہو ، تدبیر بھی ہو جو کہا تم نے وہ تقدیر کا لکھا نکلا میں تو کہتا ہوں کہ تم واقفِ تقدیر بھی ہو مجھ سے وہ کہتے ہیں اب تجھ کو نہ بیٹھے دیکھوں دُور ہو در سے مرے ، بھاگ بھی جا ، تِیر بھی ہو یہ جو صورت ہو ، تو کچھ فرق کی باتیں نکلیں سامنے آپ بھی ہوں ، آپ کی تصویر بھی ہو جب کہیں جا کے کوئی تاج محل بنتا ہے شوقِ تعمیر بھی ہو ، قدرتِ تعمیر بھی ہو آنے جانے کی ہمیں ضد ہے نہ انکار ، مگر اُن کی محفل میں کسی کی کوئی توقیر بھی ہو آپ کیا صرف کماں کھینچ کے اِتراتے ہیں لُطف تو جب ہے کہ چلّے میں کوئی تِیر بھی ہو ایسی صورت میں نہیں ترکِ تعلق ممکن تم مری رُوح بھی ہو ، تم مری تقدیر بھی ہو ہم سزاوارِ جفا عشق میں ہر دم ہیں نصیرؔ! یہ ضروری تو نہیں ہے ، کوئی تقصیر بھی ہو کلام حضرت الشیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ گولڑہ شریف [11:04pm, 3/29/2016] +92 334 0163571: sarkar GULSHAN je mazret agr gustakhi ho to mgr ye wali ka group he yahan politics kuch dost kr rhe hn ap in ko roken ak bar phr mazret [12:41am, 3/30/2016] +92 345 2822901: آقا تیری نین زیارت منگدے نیں ہو جاوے اک بار عنایت منگدے سارے مرسل اقصٰی دے وچ آے آقا تیری رب تو پهر اک بار امامت منگدے نیں حسن دی محفل اندر سوہنیا سب سوہنے رب دی کولو تیری صدارت منگدے نیں پاک حسین نے آکهیا نانا بهر دیسا دین دے دشمن جو بهی قیمت منگدے نیں کہہ جو دیتا اے آل نبی دا نکر ہاں قدسی کاتے ہور وضاحت منگدے نیں حاکم jمیں تے اس نبی دا امتی ہاں موسی جیے بهی جس دی نسبت منگدے نیں ہو جاوے اک بار عنایت منگدے نیں آقا تیری نین زیارت منگدے نیں 😭 [1:21am, 3/30/2016] +92 315 2704263: غالباً لفظ تیری نین، نہیں، میری نین ہے. [3:35am, 3/30/2016] +92 315 9991200: سیاسی اور مزہبی بحث نہ کریں.... بعض اوقات کم علمی کی وجہ سے کوئی غلط بات ھو جاتی ھے جس سے پریشانی اور افسوس اور ناراضگی جنم لیتی ھے. لہذا علمی وطبی گفتگو کریں. تجربات شیئر کریں. اور مؤلا علی ع نے فرمایا ھے کہ انسان کی قابلیت اسکی زبان کے نیچے پوشیدہ ھے...........وہ کیا کہتے ہیں کہ پہلے تولو پھر بولو.........لیکن اتنا صبر ھم میں کہاں..... [3:37am, 3/30/2016] +92 315 9991200: اللہ تعالیٰ ھمیں صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے....آمین [3:41am, 3/30/2016] +92 315 9991200: اللہ تعالیٰ ھمیں ہدایت پانے والوں میں شمار کرے...آمین [5:26am, 3/30/2016] +92 345 7111119: Janab yahan par siasat Koi bhi Nhi kr raha hai. Baat ho rhi thi Mumtaz qadri k dharnay Ki ore woh dharna siasi nhi hai. [9:03am, 3/30/2016] +92 314 3166799: چاکر بھائی میری نئیں ادھر اگر میرے لگے گا تو خوبصورتی آئے گی کیونکہ نین کو مذکر کے طور پہ استعمال کیا جاتا ھے [9:04am, 3/30/2016] +92 314 3166799: اور میرے لگنے سے مصرعے میں خوبصورتی بھی آجائے گی [9:11am, 3/30/2016] +92 314 3166799: Amir Shah je molvi bay waqt ka raag alap rahay hain tb kahan thy jb qadri shaheed ko arrest kia gaya or tb kahan thy jb phansi ka faisla aya janazy py be in ki na itifaqi zamany ny daikhi [9:12am, 3/30/2016] +92 314 3166799: Halan k janazy k shorka ki tadad dharny k shorka sy das gona ziada thi [9:13am, 3/30/2016] +92 314 3166799: بس یہ لہو لگا شہیدوں میں شامل ھووے کے مترادف ھے [9:14am, 3/30/2016] +92 314 3166799: جبکہ....... ممتاز اپنے آپ کو ممتاز کرگیا..... [12:01pm, 3/30/2016] +92 300 2982212: Ameeen [12:10pm, 3/30/2016] +92 345 2822901: ameeeeeeeeeen [1:51pm, 3/30/2016] +92 321 3793823: نفس اگربھوکاہوجائےتواس میں طاعت بجالانےکی طاقت وقوت نہیں رہتی اورطاعت سےرہ جاتا ہےاوراگرپیٹ پرشکم اورآسودہ ہو توپرشہوت وفتنہ انگیزہوجاتاہے تو پھراسکا کیاعلاج ہوناچاہیئے فرمان حق تعالی'ہےلایکلف اللہ نفسا"الا وسعا ترجمہ.اللہ تعالی کسی نفس کواس کی قوت برداشت سےزیادہ تکلیف نہیں دیتاہے جونفس بھوک سےآرام پکڑتاہے اورذکروطاعت میں لذت پاتا ہےتو اسےزھدوریاضت کرانی چاہیئے اورجونفس بھوک میں ذکروطاعت سےلذت حاصل نہیں کرتابلکہ بے چینی اوروسوسہ اورکفرمیں مبتلا ہوجاتاہےاسےزیادہ کھاناچاہیئے لیکن شرط یہ ہےکہ نفس سیرہو مگراس میں برائ کےآثارپیدانہ ہوں بلکہ پرسکون اطاعت گزاری کی طاقت پیداہواوروہ تابعدار و فرمانبردارہوجائے ورنہ آدھابھوکاآدھاسیرہونانفس کےلیئےلازم ہے سلطان العارفین سخی سلطان باھوصاحب قدس سرہ العزیز [3:32pm, 3/30/2016] +92 315 2704263: مرحبا عاجز بھائی، اللہ آپ کو سلامت رکھے امین [4:30pm, 3/30/2016] +92 314 3166799: آمین چاکر جی [6:05am, 3/31/2016] +92 333 5825288: Do not forget to watch and join H. Dr. Mahmood-ul-Haq Abbasi at live program on Such News Channel in::) Programe "SUCH SEVERA" Tomorrow on 28th March, Monday at 10.00 am to 12.00 pm regarding HOMOEOPATHIC EDUCATION, PROMOTION of HOMOEOPATHIC JOBS ACCORDING TO GOVT POLICY AND SOLUTION OF ALL PROBLEMS IN THIS REGARD. TO ADVISE POLICY CALL LIVE DURING PROGRAM. Live Call Phone No (051) 8466606. [2:16pm, 3/31/2016] +92 300 9145906: Allah maf kry [5:00pm, 3/31/2016] +92 300 6774039: Mujeeb Husain ZAHID sadikabad ki Tarf Se tmam Dostoun ko assalam o alaikm [5:33pm, 3/31/2016] +92 332 2224761: Was alarmism salam [6:04pm, 3/31/2016] +92 345 2822901: W salsm [6:18pm, 3/31/2016] Ghulshan Jee: وعلیکم السلام مجیب حسین صاحب خوش آمدید [6:22pm, 3/31/2016] +92 345 2822901: مولانا رومی نے مثنوی میں ایک دلچسپ مگر سبق آموز کھانی "ایک طوطا اور اسکی بیوی مینا"کے عنوان سے لکھی ھے ⭕ ایک دن طوطا نے اپنی پیاری سی بیوی مینا کو سیر کرایا ان ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ، ﻭﮦ آرام کرنے ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﯾﮏ 🌴 ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﺌﮯ - ﻃﻮﻃﮯ ﻧﮯ ﻣﯿﻨﺎ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ “ ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻟﻮﺅﮞ ﻧﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﺴﯿﺮﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ”⭕ یعنی یہ بستی اجڑی دیکھای دے رھی تھی ..⭕ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺍﻟﯽ🌱 ﺷﺎﺥ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ میاں بیوی کی باتیں سن لی👂🏼 اب الو ان ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ - ﻋﻠﯿﮏ ﺳﻠﯿﮏ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻟﻮ ﻧﮯ ﻃﻮﻃﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻨﺎ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ “ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﮮ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﻣﻤﻨﻮﻥ ﮨﻮﮞ ﮔﺎ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺁﺝ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻨﺎﻭﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ گے ⭕” ﺍﺱ ﺟﻮﮌﮮ ﻧﮯ ﺍﻟﻮ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯽ👍🏽 - ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺻﺒﺢ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻮ ﻧﮯ ﻣﯿﻨﺎ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ” ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ، ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ ”💪🏽⭕ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻃﻮﻃﺎ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ😂 ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ” ﯾﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻣﯿﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺍﻟﻮ ﮨﻮ، ﺗﻢ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ”😀 ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﺎ ﺗﺪﺑﯿﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻻ “ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﮭﮕﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ، ﻋﺪﺍﻟﺘﯿﮟ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ😄 - ﮨﻢ ﻭﮨﺎﮞ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﺟﻮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ، ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﻮﮔﺎ ”⭕ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍً ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﺍ - 👳🏽ﺟﺞ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻃﺮﻑ ﮐﮯ ﺩﻻﺋﻞ ﺑﮩﺖ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﺳﮯ ﺳﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﻨﺎ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻮ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ 👍🏽 ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻃﻮﻃﺎ ﺭﻭﺗﺎ 😂ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﮐﻮ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ - ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯽ ﺩﻭﺭ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ “ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ، ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺗﻮ ﻟﯿﺘﮯ ﺟﺎﺅ -” ﻃﻮﻃﮯ ﻧﮯ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ “ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ، ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ😄 ” ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻮ ﻧﮯ ﺷﻔﻘﺖ ﺳﮯ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻧﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ “ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ، ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﺴﺘﯿﺎﮞ ﺍﻟﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺍﭨﮫ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ -”😄😄😄😄😄 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ [7:18pm, 3/31/2016] +92 315 9991200: إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا [7:18pm, 3/31/2016] +92 315 9991200: اللهم صّل على محمدً وّآلِ محمد [7:21pm, 3/31/2016] +92 303 7037269: اللهم صّل على محمدً وّآلِ محمد [12:02am, 4/1/2016] +92 314 3166799: وعلیکم السلام مجیب صاحب [1:14pm, 4/1/2016] +92 345 2822901: السلام وعلیکم تمام مسلمانوں کے لیے اچھی خبر اکثر لوگ نماز میں موبائل آف یا silent کرنا بھول جاتے ھیں اور پھر نماز میں رنگ بجتی ھے تو اپنی اور دوسروں کی نماز میں خلل پیدا ھو جاتا ھے پر اب ایسا نهیں ھو گا کیونکه ایک ایسا سوفٹ وئر آیا ھے جس سے نماز کے پانچوں وقت میں ھمارا موبائل آٹو میٹک silent موڈ پر چلا جائے گا اس سوفٹ وئر کو گوگل پلے سٹور سے فری میں ڈونلوڈ کریں اور اس کی سیٹنگ میں جا کر پانچوں نمازوں کے وقت 15 یا 20 منٹ کا silent سیٹ کریں انشاءالله ھر نماز کے وقت آپ کا موبائل آٹو میٹک silent موڈ پر چلا جائے گا پلیز اسے ڈون لوڈ کریں اور دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی فارورڈ کریں اور مجھے ھر نماز کے بعد دعاؤں میں یاد رکھیں یهاں سے ڈون لوڈ کریں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇 ♻ https://play.google.com/store/ [5:05pm, 4/1/2016] +91 95615 33217: Kay hay ye [5:35pm, 4/1/2016] +98 915 995 1574: محترم کاشف بهایی یه نمبر گروپ مین شامل کیجیی 00989159954561 [6:26pm, 4/1/2016] +92 300 9145906: Ho yr Ap ki chez ho atny vice msg Ap ny kiya hn..ye Koi achi bt ni..Koi kam ki bt hy to bato...group wlon ko preshan mat kro plzz Ap ki pic sb ny dak li hy..ap achy ho [6:41pm, 4/1/2016] +92 321 3793823: Ye baba g ghaliban abba g huzoor k waqeaat suna rahay hain or gulshan g bhi mojood hain [6:42pm, 4/1/2016] +92 300 9145906: Acha [6:42pm, 4/1/2016] +92 300 9145906: Agr mj khny me Koi glti hui ho to sory [6:46pm, 4/1/2016] +92 321 3793823: Aray baba koi baat nahi [9:53pm, 4/1/2016] +98 915 995 4561: شکريه حکیم جي بهت مهرباني💐 از اینکه بنده را در گروه خودتان عضو نمودید کمال تشکر را دارم [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ دس اسماء [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ معدن شفاء سادات [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ دعاء رحمانی [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ جواہر الاولیاء [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ اسم اعظم یا لطیف [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ دعوت مؤکلات [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ اسلامی دستور زندگی [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ عین الاعیان [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ ختم خواجگان [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ آئینہ سر ربانی [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ معدن کرامت [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ معرفت قرب الہی [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ ضیاء القلوب [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: ابا جی مزکورہ کتب انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں لنک پیش کردئے ہیں جس کو ضرورت ہو ڈاؤنلوڈ کر لے شکریہ صمدانی [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ طبی فارما کوپیا اسلامیہ [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ راہِ طریقت [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ تسخیر حاضری روحانیات و جنات [10:39pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: https://www.dropbox.com/s/ سلوک معرفت [10:40pm, 4/1/2016] +91 95615 33217: Ji bhut bhut shukriya [10:56pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: Alhamdu Lillahussamad Internet par rozana daras ka ek silaila chal raha he Jis men haftay men ek din Sawalo jawab ka bhi hota he Agar koi shamil hona pasand farmai to Janab junaid samdaani sb +923027796401 se tamam tareeqa kar maloom kar k shamoliat farmain [11:04pm, 4/1/2016] +92 306 6968300: - الحمد للہ الصمد انٹرنیٹ پر روزانہ درس کا سلسلہ جاری ہے شمولیت کے خواہشمند حضرات جناب جنید صمدانی صاحب +923027796401 سے رابطہ فرمائیں شکریہ [12:35am, 4/2/2016] +92 300 6774039: Bradran ap Se arz he key aik bzrg peer Bhai Se mulaqat hoi he in ki awaz send ki he [12:36am, 4/2/2016] +92 300 6774039: AGR koi loft hoi to Mazrt in bzrg ki awaz poraani Punjabi he [12:36am, 4/2/2016] +92 300 6774039: Aqeedt ki wajh Se send ki he [10:46am, 4/2/2016] +92 300 6774039: Mohtrm dosto peer bhaaiio aik kitab bhej rha hoon alwahuljawar is ka nam he tohfa Qabool kro [3:34pm, 4/2/2016] +92 301 5234352: Hakeem zahid bhai bhot nice book snd ki ap ny jazzak Allah kareem ap ko slamti ata frmay [4:14pm, 4/2/2016] +92 300 6774039: Bhai Amen Jug Jug Geo Bhai ZESHAN ko mera slam Arz kar Se Jey Ga [4:27pm, 4/2/2016] +92 301 5234352: G zror bhai [4:32pm, 4/2/2016] +92 301 5234352: Mashallah imran jilani bhai Allah kareem ap ka drod pak prna r frwd krna kbol frmay [4:33pm, 4/2/2016] +92 301 5234352: Hakeem zahid bhai ap ny always al jwahir m jo aml snd h wo kia h? [4:34pm, 4/2/2016] +92 301 5234352: Group m ksi r bhai ny is book sy koi aml kia h harof ka to share frmain jazzak Allah kareem [7:02pm, 4/2/2016] +92 315 2704263: الجھا ہے پاؤں یار کا، زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا مومن خان مومن [9:17am, 4/3/2016] +92 321 3793823: 🕋 خر عیسی' گر بمکہ رود چوں بیاید ہنوز خر باشد 🦄 [9:28am, 4/3/2016] +92 321 3793823: تالمکھانہ مصفی'..بھوپھلی.. گوکھروخورد..اٹنگن سمندرسوکھ..اسبغول مسلم ہرایک 50گرام مصری 300گرام پہلی چار(4)دواوں کاسفوف تیار کریں.سمندرسوکھ کپڑچھان کریں تاکہ مٹی دورہوجائےاب ان چاروں دواوں کےسفوف میں سمندر سوکھ اوراسبغول مسلم (سالم) ہی شامل کرکےملالیں تیارہے (ترگرم ہے) خوراک تین گرام تاایک تولہ ہمراہ دودھ(صبح نہارمنہ) صفراءکی وجہ سےھونےوالےجریان ورقت منی کےلیئےمفیدہےذکاوت حس کے لیئےصبح نہارمنہ صرف یہی سفوف تین تاچارماشہ کھلائیں اور رات کوسوتےوقت دوائےحیات بخش شامل کرکےدیں [11:23am, 4/3/2016] +92 320 8865977: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد الطباء محترم حکیم محمد اشرف شاکر مدظلہ حضرت جی موضوع طب پر کوئی اردو منظومہ کتاب ھے؟ [11:35am, 4/3/2016] +92 321 3793823: اشرف الاطباء صاحب گروپ ھذاء سےلیفٹ ہوچکےہیں [11:36am, 4/3/2016] +92 320 8865977: محترم آپ ھی بتادیں جزاک اللہ [11:39am, 4/3/2016] +92 321 3793823: شاید ایک دوست کےپاس ایسی کتاب دیکھی تھی رات کوان سےمل کرمعلوم کرکےعرض کردوں گا انشآءاللہ الصمد [11:41am, 4/3/2016] +92 320 8865977: بارک اللہ فی علمک [1:32pm, 4/3/2016] +92 301 5234352: Abu nafees bhai book h darul shifa nam h nzm m h likhny waly ka nam yad ni [1:36pm, 4/3/2016] +92 320 8865977: کتاب کاٹائٹل روانہ کردیں وات ساپ پر جزاک اللہ [1:38pm, 4/3/2016] +92 320 8865977: حکیم آصف صاحب. یہ کہاں پر ملے گا؟👆 [1:39pm, 4/3/2016] +92 315 9991200: واٹس ایپ [1:40pm, 4/3/2016] +92 315 9991200: درالشفاء [1:41pm, 4/3/2016] +92 320 8865977: شکریہ جی [2:05pm, 4/3/2016] +92 321 3793823: جی یہی کتاب ہےدارالشفاء مجھےابھی یہ نام دیکھ کریاد آگیا [2:11pm, 4/3/2016] Ghulshan Jee: دارالشفاء [2:11pm, 4/3/2016] Ghulshan Jee: یہ پنجابی زبان میں ھے [2:11pm, 4/3/2016] Ghulshan Jee: اور طب آزماءشی بھی پنجابی میں ھے [2:12pm, 4/3/2016] Ghulshan Jee: طب یوسفی فارسی منظوم طبی کتاب ھے [4:42pm, 4/3/2016] +92 332 2224761: Mohtarm dost abba g kitab wslehq jawahreaolia main shamil he aor Lahore se mil jati he [8:57pm, 4/3/2016] +92 345 2822901: kya ye shachi bat kisi is bare elm he [9:00pm, 4/3/2016] +92 315 2704263: اے جملہ بےکسانِ عالم را، کس یک جوِ کرمت تمام عالم را، بس من بےکسم و کس ندارم جز تو لله بفریاد من بےکس را، رس [10:34pm, 4/3/2016] +92 300 9145906: Se kha imran Bhai Ap ny [10:35pm, 4/3/2016] +92 300 9145906: Pic & video achi hn Ap ki [10:36pm, 4/3/2016] +92 300 9145906: Ye 9 lak wly he jnty hn [11:23pm, 4/3/2016] +92 345 2822901: قرآن پاک کی دلچسپ معلومات سپارے....................30 سجدے...................14 منزل........................7 سورتیں..................114 سورتیں مکی........86 سورتیں مدنی......28 رکوع ..............540 آیات.....................6666 حروف.................323760 زبر....................... زیر......................53243 پیش...................8804 مد.......................1771 شد......................1243 نقطے..................105681 ۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞ الف 48872 ب 11228 ت 1199 ث 1276 ج 3273 ح 973 خ 2416 د 5642 ذ 4697 ر 11793 ز 1590 س 5891 ش 2253 ص 2013 ض 1607 ط 1274 ظ 842 ع 92200 غ 2208 ف 8499 ق 6813 ک 9522 ل 3432 م 26535 ن 26560 و 2556 ھ 1907 لا 3720 ء 4115 ی 25919 ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیر کریں توصیف احمد تبسؔم پرے [7:51am, 4/4/2016] +92 320 8865977: دارالشفاء کا مصنف؟ [2:41am, 4/5/2016] +92 315 2704263: ستم پر شرطِ خاموشی بھی اُس نے ناگہاں رکھ دی کہ اک تلوار ، اپنے اور میرے درمیاں رکھ دی یہ پوچھا تھا کہ مجھ سے جنسِ دل لے کر کہاں رکھ دی بس اِتنی بات پر ہی کاٹ کر اُس نے زباں رکھ دی پتہ چلتا نہیں ، اور آگ لگ جاتی ہے تن من میں خدا جانے ، کسی نے غم کی چنگاری کہاں رکھ دی چڑھاوے چڑھ رہے تھے تُربتِ بُلبل پہ پھولوں کے مگر ہم تھے کہ ہم نے لا کے شاخِ آشیاں رکھ دی شریکِ بزم تھا واعظ تو سامانِ ضیافت میں ذرا سی ہنس کے ساقی نے بہ طورِ امتحاں "رکھ دی" بہار آنے پہ گلشن تک رسائی جب ہوئی مشکل قفس کی تیلیوں پر ہی بِناۓ آشیاں رکھ دی صبا نے احترامِ جذبِ دل کا پاس یُوں رکھا اُٹھا کر لاش بُلبل کی گُلوں کے درمیاں رکھ دی مرا دل چھید کر آنکھیں جُھکا لیں اُس ستمگر نے کہوں اب کیا کہ اُس نے تِیر برسا کر کماں رکھ دی تَنے ہیں تیر مثرگاں کے ، کھنچے ہیں اُن کے دو اَبرو کماں کے ساتھ ہی اک اور قدرت نے کماں رکھ دی نصیرؔ اب کس سے شکوہ کیجیے ، یہ شُکر کی جا ہے بہاروں کی طلب تھی ، اُس نے قسمت میں خزاں رکھ دی کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ گولڑہ شریف [9:27am, 4/5/2016] +92 321 3793823: 03002309385 [9:27am, 4/5/2016] +92 321 3793823: Munawwar bhai ko add kar lejye [10:15am, 4/5/2016] +92 301 5234352: Abu nafees bhai ya mojrbat hyat kis ny likhi h? [10:23am, 4/5/2016] +92 320 8865977: ایک کتاب ھے مجربات حیات کے نام سے [10:25am, 4/5/2016] +92 320 8865977: حکیم محمد حیات رحمہ اللہ کا [10:32am, 4/5/2016] +92 321 3793823: سرمہ کےاجزاء سےمعلوم ہوتا ہےکہ یہ سرمہ سانپ اوربچھوکے زہرکودورکرنےکابھی کام دےگا چنانچہ اگرجسم کےدائیں طرف کاٹاہوتوبائیں آنکھ میں لگائیں اور اگرجسم کےدائیں طرف کاٹاہےتو پھربائیں آنکھ میں لگائیں واللہ تعالی' اعلم ورسولہ اعلم میں ایک علمی نقطہ پیش کیاہے [10:36am, 4/5/2016] +92 321 3793823: اور ابونفیس بھائ کیا یہ سرمہ آپ کے معمولات میں سےہے. اس بارے میں اپنےتجربات کا ذکرفرمائیں جزاکم اللہ خیرا [10:44am, 4/5/2016] +92 301 5234352: G mhtrm bhai Abdul qayum shb ny bilkul she frmaia ajza m ya khwas hn [12:08pm, 4/5/2016] +92 320 8865977: میں نے تجربہ نہیں کیا مگر یہ حکیم بہت بڑابزرگ گزرے ھیں مجھے یقین ھے کہ ان شاء اللہ صحیح رھے گا [12:08pm, 4/5/2016] +92 315 9991200: انشاءاللہ [12:11pm, 4/5/2016] +92 320 8865977: حکماے عزیز یہ جونسخہ ھے اس کے بارے میں اپنا رائے دیں جزاک اللہ👆👆👆 [12:12pm, 4/5/2016] +92 320 8865977: حکماے عزیز یہ جونسخہ ھے اس کے بارے میں اپنا رائے دیں جزاک اللہ👆👆👆 [12:23pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: جی بہت بہترابونفیس صاحب ویسےمیرےپوچھنےکا بھی یہی مقصد تھا کہ آیا رائےطلب فرما رہےہیں یا اپناتجربہ ارشاد فرمارہےہیں اوربےشک بزرگ ہرچہ گوید راست گوید [12:33pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: تمام حکماء سے عرض ہے جو نسخہ ہو وہ گلشن جی سے پوچھ کر لکھیں کچھ دوست نئے حکیم ہیں آپ کا سب کے درجات بلند ہوں [12:33pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: اس شوگروالےنسخےمی پہلا جز کونساہے اندرائن یا اورکچھ لکھا ہے؟؟؟ [12:35pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: شاہد جی اندرائن ہے [12:44pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: بھائ میری بات کابرانہ مانیں ہر دوست خواہ وہ طب میں نئےہوں یا پرانےاپنےتجربات ضرورتحریرکریں اس سےھم سب کی اصلاح ہوجاتی ہے البتہ اتنا ضرور فرمادیاکریں کہ آیارائےطلب کی جا رہی ہےیاپھر اپناتجربہ پیش کیا جارہاھے [1:08pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: نسخہ اندرائن والےکےاجزاء تو اچھےہیں مگرکتابوں یالوگوں کے پاس جوشوگرکےنسخہ جات ہوتے ہیں وہ اکثرخالص شوگر(اعصابی) کےلیئےترتیب دیئےگئےہوتےہیں چونکہ فطرت بلغم کوسودا کےذریعےختم کرتی ہےتو اکثر اس میں خشک سردادویات شامل کی جاتی ہیں جوکہ بلیڈ پریشر بڑھانےمیں معاون ہوتی ہیں اس نظریےکےپیش نظراگرشوگر کی دواءایسےمریض کوکہ جسےبلیڈ پریشربھی ہوتوایک اعتدال کےمطابق دواء دی جائےیعنی بلغمی رطوبات کا اعتدال بھی برقرار رہنا روری ہے خلاصہ کلام یہ ہےکہ اگرشوگر اعتدال کےدرجہ سےزیادہ گر جائےتوبلیڈ پریشرہائ ہوجانےکا امکان رہتا ہے [1:12pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: لہذا یہ ضروری نہیں کہ جو دواء شوگرکےلیئےموءثرہو اور اس سےہرطرح کا بلیڈپریشربھی کنٹرول ہوجائے البتہ بلغم کی وجہ سےہونےوالے بلیڈپریشرکےلیئےایسےنسخہ جات مفید رہتےہیں یعنی شوگراور بلیڈ پریشر [1:16pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: (اعتدال برقراررہنا ضروری ہے) مجھ سےسہوہوگیا [1:26pm, 4/5/2016] +92 301 5234352: Ya nuska khaksar ka mojrab h asabi shugr ky mrizo ko bhot jldi aram a jata h bhai Abdul qayum shb ny bilkul she frmaia [2:25pm, 4/5/2016] +92 301 5234352: Bhot nice mhtrm bhai imran jilani Allah kareem ap ko slamti ata frmay [2:31pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: شکریہ شاہد بھائی میرا مقصد ہے مزاج کے مطابق ہو نئے دوست پریشان نہ ہوں گلشن جی بہت بہت بڑے ولی اور ماہر طبیب ہیں اگر ان کی رائے لی جائے تو بہت رہنمائی ہو گی خاکسار سے گستاخی ہوئی ہے تو معافی کا طلب گار ہوں [2:31pm, 4/5/2016] +92 345 2822901: جزاک اللہ خیرا [2:33pm, 4/5/2016] +92 320 8865977: جی لفظ اندرائن(کوڈتمہ)ھے [2:37pm, 4/5/2016] +92 320 8865977: جزاکم اللہ حکیم آصف صاحب "پوری کرے خداے محمد تیری مراد" [2:40pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: بھائ بالکل درست فرمایا آپ نے گلشن جی کےبارےمیں وہ تو ہم سب کےپیر استاد بھائ سب کچھ ہیں مگرگروپ میں ہرنئےپرانے ساتھیوں کوموقع دیاگیاہےتاکہ وہ سیکھیں اس لیئےمیں نےکہا کہ ان نئےدوستوں کوبھی لکھنے یا کچھ کہنےکی اجازت ہونی چاہیئےتاکہ سب کی طلب پوری ہو باقی مجھےآپ کی بات بری نہیں لگی اگرمیری بات سےدل آزاری ہوئ ہوتومعذرت [2:42pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: شکریہ شاہد بھائی اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے [2:44pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: میرا نام عبدالقیوم صمدانی قادری ہےجی [2:46pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: میرا نام سجاد محسن صمدانی قادری ہے اور میں بابا جی سرکار کا مرید ہوں [2:48pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: ماشاءاللہ الصمد آپ توھمارے پیر بھائ ہیں [2:50pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: جی الحمد للہ اصمد میں شورکوٹ کا ہوں آپ کہںاں کے ہیں [2:52pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: میں کراچی کےمضافاتی علاقے نلدیہ ٹاون [2:52pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: ماشآءللہ [2:53pm, 4/5/2016] +92 321 3793823: بیٹری لوہےپھربات ہوگی [2:53pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: ٹھیک [7:42pm, 4/5/2016] +92 300 9432740: Frst ramzan will start from june 19th. Nabi e Pak S.A.W. nay Farmaya Jo ramzan ki khabar sabse pehle kisiko de uske liye jahanum ki aag haram hai. Ap bhi kisiko boldo taake aap bhi jahanum ki aag se azaad hojaen... RAMZAN TIME TABLE Day Ramdan date sehari Iftaar Fri 01 19/06 4:30 6:24 ------------------------ Sat 02 20/06 4:30 6:24 ------------------------ Sun 03 21/06 4:31 6:24 ------------------------ Mon 04 22/06 4:31 6:24 ------------------------ Tue 05 23/06 4:32 6:24 ------------------------ Wed 06 24/06 4:32 6:24 ------------------------ Thu 07 25/06 4:33 6:24 ------------------------ Fri 08 26/06 4:33 6:24 ------------------------ Sat 09 27/06 4:34 6:24 ------------------------ Sun 10 28/06 4:34 6:24 ------------------------ Mon 11 29/06 4:35 6:24 ------------------------ Tue 12 30/06 4:35 6:24 ------------------------ Wed 13 31/06 4:36 6:24 ========================= Thu 14 01/07 4:36 6:24 ------------------------ Fri 15 02/07 4:37 7:24 ------------------------ Sat 16 03/07 4:37 6:23 ------------------------ Sun 17 04/07 4:37 6:23 ------------------------ Mon 18 05/07 4:38 6:23 ------------------------ Tue 19 06/07 4:38 6:23 ------------------------ Wed 20 07/07 4:39 6:23 ------------------------ Thu 21 08/07 4:39 6:22 ------------------------ Fri 22 09/07 4:40 6:22 ------------------------ Sat 23 10/07 4:40 6:22 ------------------------ Sun 24 11/07 4:41 6:21 ------------------------ Mon 25 12/07 4:41 6:21 ------------------------ Tue 26 13/07 4:42 6:21 ------------------------ Wed 27 14/07 4:42 6:21 ------------------------ Thu 28 15/07 4:43 6:20 ------------------------ Fri 29 16/07 4:43 6:20 ------------------------ Sat 30 17/07 4:44 6:20 ------------------------ Dua ki darkhasth....... [8:19pm, 4/5/2016] +92 307 8402839: Ye last year ka calendar h [8:33pm, 4/5/2016] +92 314 3166799: خش خش جتناں قدر ناں میرا میرے صاحب نوں وڈیائیاں....... میں گلیاں دا روڑا کوڑا محل چڑھایا سائیاں..... [9:42pm, 4/5/2016] +92 301 5234352: Hakim nsar bhai ya hadees ks book m zikr h ramzan wali? [9:44pm, 4/5/2016] +92 301 5234352: First ramzan wali ku k aksr ulama khty hn k aesa zkr ksi book m ni mlta ap ki nzr m ksi book m zikr h to plz btye [10:52pm, 4/5/2016] +92 334 0163571: شکریہ پیر و مرشد گلشن جی آپکا فیض ہمیشہ ملتا رہے اور ہماری اصلاح ہوتی رہے [8:16am, 4/6/2016] +92 314 3166799: سبحان اللہ گلشن جی [9:32am, 4/6/2016] +92 320 8865977: سفوف جملہ امراض معدہ,بواسیرخونی وبادی کے لے بھی مجرب پایا گیا ہلیلہ زردمنقی آدھا پاؤ ہلیلہ سیاہ آدھا پاؤ بلیلہ منقی آدھا پاؤ آملہ منقی آدھا پاؤ آلو بخارامنقی آدھاپاؤ سونف آدھاپاؤ گل کاکڑآدھاپاؤ گل سرخ صرف پتی ایک پاؤ زنجبیل ایک چھٹانک نمک سیاہ ڈیڑھ پاؤ ہیل خوردایک تولہ ہیل کلاں ایک تولہ فلفل سیاہ ایک تولہ لیمو جوھرایک تولہ جوکھارتین تولہ کلونجی پانچ تولہ پودینہ سبز باغی ایک پاو سفوف بنالیں نوٹ:بلند فشارخون والے مریض حضرات نمک کے بجائے شکر سفید اضافہ فرمالیں اگر شکر نہ بھی ڈالیں توکوئی مضائقہ نہیں اور شوگر والے بھی استعمال کرسکتے ھیں بغیرنمک وشکر کے تمام حکمائے کرام سے التماس ھے کہ اس نسخہ کو دیکھیں کہ اس میں کمی بیشی کی گنجائش ھو تو بتادیں جزاکم اللہ اللہ تعالی تمام حکماء کے علم میں اضافہ فرمادے(آمین) [9:32am, 4/6/2016] +92 320 8865977: سفوف جملہ امراض معدہ,بواسیرخونی وبادی کے لے بھی مجرب پایا گیا ہلیلہ زردمنقی آدھا پاؤ ہلیلہ سیاہ آدھا پاؤ بلیلہ منقی آدھا پاؤ آملہ منقی آدھا پاؤ آلو بخارامنقی آدھاپاؤ سونف آدھاپاؤ گل کاکڑآدھاپاؤ گل سرخ صرف پتی ایک پاؤ زنجبیل ایک چھٹانک نمک سیاہ ڈیڑھ پاؤ ہیل خوردایک تولہ ہیل کلاں ایک تولہ فلفل سیاہ ایک تولہ لیمو جوھرایک تولہ جوکھارتین تولہ کلونجی پانچ تولہ پودینہ سبز باغی ایک پاو سفوف بنالیں نوٹ:بلند فشارخون والے مریض حضرات نمک کے بجائے شکر سفید اضافہ فرمالیں اگر شکر نہ بھی ڈالیں توکوئی مضائقہ نہیں اور شوگر والے بھی استعمال کرسکتے ھیں بغیرنمک وشکر کے تمام حکمائے کرام سے التماس ھے کہ اس نسخہ کو دیکھیں کہ اس میں کمی بیشی کی گنجائش ھو تو بتادیں جزاکم اللہ اللہ تعالی تمام حکماء کے علم میں اضافہ فرمادے(آمین) [9:34am, 4/6/2016] +92 320 8865977: سفوف جملہ امراض معدہ,بواسیرخونی وبادی کے لے بھی مجرب پایا گیا ہلیلہ زردمنقی آدھا پاؤ ہلیلہ سیاہ آدھا پاؤ بلیلہ منقی آدھا پاؤ آملہ منقی آدھا پاؤ آلو بخارامنقی آدھاپاؤ سونف آدھاپاؤ گل کاکڑآدھاپاؤ گل سرخ صرف پتی ایک پاؤ زنجبیل ایک چھٹانک نمک سیاہ ڈیڑھ پاؤ ہیل خوردایک تولہ ہیل کلاں ایک تولہ فلفل سیاہ ایک تولہ لیمو جوھرایک تولہ جوکھارتین تولہ کلونجی پانچ تولہ پودینہ سبز باغی ایک پاو سفوف بنالیں نوٹ:بلند فشارخون والے مریض حضرات نمک کے بجائے شکر سفید اضافہ فرمالیں اگر شکر نہ بھی ڈالیں توکوئی مضائقہ نہیں اور شوگر والے بھی استعمال کرسکتے ھیں بغیرنمک وشکر کے تمام حکمائے کرام سے التماس ھے کہ اس نسخہ کو دیکھیں کہ اس میں کمی بیشی کی گنجائش ھو تو بتادیں جزاکم اللہ اللہ تعالی تمام حکماء کے علم میں اضافہ فرمادے(آمین) [4:37pm, 4/6/2016] +92 320 8865977: اس بوٹی کا کیا نام ھے اردو میں اس کا ذائقہ ترش ھے بہت مزیدارھےخصوصا"اس کو معدہ کے لے استعمال کرتے ھیں گیس اورقبضیت کوبھی کارآمدھے [5:14pm, 4/6/2016] +92 320 8865977: یہ جو بوٹی کاتصویر آیا تمام حکماءسے عرض ھے کہ اسکو اردو میں کیا کھتے ھیں ریگزارں میں اکثر پایا جاتاھے [5:26pm, 4/6/2016] +92 347 0097828: Subha allah [10:22pm, 4/6/2016] +92 301 5234352: Bhai nafees shb is booti ki asl halt m pick snd krn [10:51pm, 4/6/2016] +92 321 3793823: Bhai jis tarha ap farma rahay hain k ye khatta hay to is ko sindhi zuban main pimpoo kehtay hain dekhnay main bhi pimpoo malom hota hay pimpoo thar k elaqay main barish barasnay par khud rud peda hoti hay [10:59pm, 4/6/2016] +92 321 3793823: Pimpoo khtta or mazedar hota hay pehlay kabhi kabhi sabzi walay bhi laya kartay thay [11:00pm, 4/6/2016] +92 307 7502762: دلوں کی عبادت گاہیں عمارتوں کی عبادت گاہوں سے زیادہ مقدس ہیں انکی حرمت و تقدس پامال کرنے والے کبھی بھی الله کی محبت کے حقدار نہیں ہو سکتے اور یقینا الله عمارتوں میں نہیں انسانوں کے دلوں میں رہتا هے [12:20am, 4/7/2016] +92 314 3166799: بے نقط نعت شریف اگر رسول ہدٰی کا کلمہ مدام وردِ عام ہوگا کرم کا معمول عام ہوگا ہر اِک دو عالم کا کام ہوگا اگر محمد کا دل کو سودا اصولِ رسمِ عوام ہوگا اِدھر درود و سلام ہوگا اُدھر درود و سلام ہوگا اِدھر ہمارے عمل مکمل اصولِ اسلام حمدِ داور رہا اُدھر کا معاملہ وہ رسولِ اکرم کا کام ہوگا محل کو مدِ مراد رکھ کر عمل کو مدِ مراد رکھ کر دمِ سوال مآلِ آدم سلوک مولا کا عام ہوگا گواہ اللہ ہر دو عالم اور اس کا ہر اِک وہ حکم محکم گر اسم احمد کا ورد ہوگا کرم احد کا مدام ہوگا عطا و عدل و ہدا مکرر علوم سر علٰی سراسر ہر اک کا ہوگا اگر وہ مصدر رسول ہوگا امام ہوگا طلوع طالع ہوا ہمارا درِ محمد کھلا وہ آؤ ملک کا دورہ مدام ہوگا کلامِ محمود عام ہوگا دراصل مدحِ رسولِ اکرم مع اک درود سلام اسلم طرح طرح کا کلام و کلمہ سدا ہوا اور دوام ہوگا عدوِ آلِ رسول ہوگا اگر دل اس کا گواہ عادل گو لاکھ صالح عمل رہا ہو حلال سودا حرام ہوگا اِلہٰ العالم کا حکم ہوگا ہمارا کلمہ کلام سارا اگر محمد رسول ہوگا اگر محمد امام ہوگا سوال علامہ آؤ کرلو ہوا رسول ہدٰی کا در وا درِ محمد کا ہر گدا اک اُدھر مدارالمہام ہوگا ( ظفر اورنگ آبادی ، علامہ ) [12:38am, 4/7/2016] +92 315 2704263: ماشاءاللہ الصمد [12:13am, 4/8/2016] +92 322 2010275: مولانا روم کہتے ہیں کہ چمگادڑ کی دشمنی سے سورج پر کوئی حرف نہیں آتا. کوئی ذرا بر ابر فرق نہیں لگتا.ہاں چمگادڑ کو فرق ضرور ہے کہ وہ دن کو باہر نہیں نکلتی نہ اڑ سکتی ہے.بس ڈرتی رہتی ہے.اور اسکی جو تمام کوششیں ہیں دن کو ختم ہو جاتی ہیں.ہر حرکت سے وہ عاجز آجاتی ہے. رات کو وہ نکلتی ہے کیونکہ دن کو سورج کی روشنی میں اسے نظر نہیں آتا.اب سورج اس کا دشمن نہیں ہے.وہ خود اپنی دشمن ہے.اور اس کی اس دشمنی سے سورج پر کوئی اثر نہیں ہے. پیر مستوار قلندر کتاب اسرارِ مستوار [4:14pm, 4/8/2016] +92 345 2822901: 📕فرمان مصطفٰے ﷺ 📕 اللّٰه کے رسول ﷺ نے فرمایا رجب عظیم مہینہ ھے اللّٰه اس مہینے میں نیکیوں کا اجر بڑھا دیتا ھے تو جس نے اس مہینے میں ایک روزہ رکھا گویا اس نے ایک سال کے روزے رکھے اور جس نے اس میں سات روزے رکھے اس پر جھنم کے ساتوں دروازے بند کر دئیے جائیں گے اور جو اس میں آٹھ روزے رکھے اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دئیے جائیں گے اور جو اس مہینے میں دس روزے رکھے وہ اللّٰه سے جو مانگے وہ اسے عطا فرمائے گا اور جو اس میں پندرہ روزے رکھے تو آسمان سے منادی ندا کرتا ھے ... تیرے پچھلے گناہ بخش دئیے گئے نئے سرے سے عمل شروع کر اور جو زیادہ کرے تو اللّٰه بھی اس کے اجر کو بڑھائے گا (المعجم الکبیر للطبرانی ۵۵۳۸) [6:57pm, 4/8/2016] +92 321 3793823: ماشآءاللہ الصمد بھائ عمران جیلانی صاحب نےروزانہ ایک آڈیو اورساتھ ہی تحریری طورپردرود پاک گروپ میں بھیجنےکاسلسلہ جاری کیا ہےحق تعالی' عزوجل ان کے اس عمل کوقبول فرمائےاور ہم سب کوزیادہ سےزیادہ درود پاک بھیجنےکی توفیق عطاء فرمائے آمین [12:22pm, 4/9/2016] +92 345 2822901: 🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂 🌹Zamana Sayyedo ka Qayamat Tak Rahega..... 🌹Huqumat Sayyedo Ki Mehshar Tak Rahegi..... 🌹Ab jise Jannat Chaiye Wo Gir Jaye Ahlebait ke Qadmo me..... 🌹Warna Zillat Aur Ruswai Jahannam Me Bhi Rahegi....!! 🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃 [12:08am, 4/10/2016] Ghulshan Jee: عمران جیلانی صاحب جزاک اللہ [8:23am, 4/10/2016] +92 306 6574733: . [10:55am, 4/10/2016] +92 322 2010275: جب کوئی انسان کوئی اللہ کا بندہ, اللہ کا راستہ اختیار کرنا چاہے تو وہ ایسا مرشدِ کامل تلاش کرے کہ جس کے پاس علمِ تصوف کے ساتھ ساتھ دولتِ تصوف بھی ہو.اور وہ تصوف کو احسن طریقے سے بیان بھی کر سکے.اور تصوف کو اپنی توجہ سے طالب کو عطا بھی کر سکے اور ایسے ہی مشائخ میں سے کچھ ایسے مشائخ ہوتے ہیں کہ جب وہ طالب کو اپنے سامنے بٹھا کر تلقین اور ارشاد کر رہے ہوتے ہیں تو اسی تلقین اور ارشاد میں اس طالب کے دل میں وہ تصوف کو اتار بھی رہے ہوتے ہیں تو یہ مرتبہ شیخ کامل کا ہے. اور یہ جوان مردوں کے کام ہیں ہر خاص و عام کا یہ مرتبہ نہیں. آج کے دور میں جو بھی چند تقریریں کر لے وہ اپنے آپ کو سب سے بڑا شیخ سمجھتا ہے جبکہ شیخ بننے کےلیے اور مرشد بننے کےلیے کافی دشوار گزار راستوں سے گزرنا پڑتا ہے.اور خونِ جگر پینا پڑتا ہے.تب جا کے یہ کہیں نگاہِ یار میں پسند لگتا ہے تو جب کسی طا لبِ طریقت نے اپنے شیخِ کامل کا دل اپنے ہاتھ میں لے لیا اس وقت جا کے وہ اپنی منزل کو حاصل کرتا ہے اوراس کے بعد پھر اس کو اجازت ہوتی ہے. اور پھر جا کے وہ دیگر لوگوں کو تبلیغِ روحانیت کر سکتا ہے. آج کل لوگوں نے اس کو بہت آسان سمجھا ہوا ہے بلکہ یہ آسان نہیں, سوئی کے ناکے سے نکلنا پڑتا ہے جیسا کہ ناچیز کے والدِ مکرم جناب پیر سید رسول شاہ خاکی فرمایا کرتے تھے کہ "ارے ہم جس کو دیتے ہیں چھننی سے چھان کے دیتے ہیں " اس سے مراد یہی ہے کہ چھننی کے باریک سوراخ ہیں ان میں سے ہو کے گزرنا پڑتا ہے گویا سوئی کے ناکے سے گزرنے کے مترادف ہے. پیر مستوار قلندر کتاب اسرارِ مستوار [11:29am, 4/10/2016] Ghulshan Jee: به محشر گر ز تو پرسند خسرو را چرا کشتی سرت گردم چه خواهی گفت تا من هم همان گویم (امیر خسرو دهلوی) اگر محشر میں تم سے پوچھیں کہ تم نے خسرو کو کیوں قتل کیا؟ تو میں تم پر قربان جاؤں، (مجھے بتاؤ) کہ تم کیا کہو گے تاکہ میں بھی وہی کہوں۔ [11:57am, 4/10/2016] +92 321 3793823: واہ گلشن جی [1:04pm, 4/10/2016] +92 301 5234352: Vri nice hazor gulshan Shah G [2:55pm, 4/10/2016] +92 321 3793823: فنافی اشیخ کی وضاحت بانوائ مرشد پہلےہی روزاپنےطالب پرایک خاص قسم کی توجہ ڈالتاہےجس سےمریدپر فیض وفیضان جاری ہوکرپیرکا پرتو اس سالک پرسایہ فگن ہوجاتاہےاور مرید کواس کےصدق اورخلوص کےمطابق مرشد کا فیض خودبہ خود(آٹومیٹک)پہنچتارہتا ہےاب اس مریدپرلازم ہےکہ اسے جہاں کہیں سےبھی علم وہنروغیرھماحاصل ہوتواسےاپنے پیرکاہی فیض وفضل سمجھےتاکہ اسےاس راہ میں مذیدترقی حاصل ہو صادق مریدوہ ہےجواپنےپیر کا وفادار رہےاورپیر کی موجودگی وغیرموجودگی میں اس سےعقیدت و محبت قائم وبرقرار رکھےاوراپنےدل میں کوئ وسوسہ پیدانہ ہونےدے کیونکہ شیطان کا اکٹرپہلا کام یہی ہوتاہے کہ اسےپیرکی نقطہ چینی میں لگا دیتاہےایسےمیں صادق طالب اسے خاطرمیں نہیں لاتا مگراس کےبرعکس کاذب ونادان مرید اگر ان وسوسوں پرمواضبت اختیارکرےاور(نعوذبااللہ)گمراہ ہو کرپیرکےمخالف ہوجائےتو کبھی بھی راہ راست پرنہیں آسکتا اگرچہ وہ صاحب علم ہی کیوں نہ ہواسی لیئےایسےمرید کو دیگر مشائخ اپنی طرف قبول نہیں کرتےاورایسےمریدکوجوقبول کرےوہ معاملہ شناس فقیرنہیں ہوتابلکہ خودبین ومغرورہوتاہے واضع ہوکہ بنی اسرائیل کے قوم کی وسوسوں پربھی پکڑہوجاتی تھی مگراس امت پریہ خاص کرم ہےکہ شیطان کےوسوسوں پر ان کی پکڑنہیں ہوتی مگرشرط یہ ہے کہ وسوسوں پرمواضبت اختیارنہ کرےورنہ دورگڑھےمیں جاگرے گانعوذباللہ منھا الغرض صادق مرید پیرکےدنیاسے پردہ کرنےکےبعدبھی اس کی قبراور روح سےفیض حاصل کرلیتا ہےجبکہ کاذب مکاراورخود سے مغرورمرید فاحشہ عورت کی طرح یاربدلتارہتاہےجہاں کچھ زیادہ چمک دھمک دکھائ دےاسی کا دلدادہ بن کررہ جاتا ہےحاصل کلام یہ کہ اگرمریدصادق ہوتویہ جوکجھ کہ دوسروں کےپاس دیکھتاہےاسے خود حاصل ہوجاتا ہےبصورت دیگرآب حسرت پینےکےسوا اس کاکچھ مقدر نہیں ہوتا واللہ اعلم ورسولہ اعلم میر صمدانی [2:55pm, 4/10/2016] +92 321 3793823: فیضان مرشدکویوں سمجھ لیاجائے کہ زمین کوہموارکرنا جوتنا اور بیج بونا سب روز اول سےہی باغبان(مرشد)کا کام ہوتا ہےاور ابتدائ ہنروکمال بھی اسی کاہی ہوتا ہےمگربعدمیں کوئ پانی دینےوالا اس کا مالک نہیں ٹھراتا الغرض طالب کوجوکچھ بھی کہیں سےحاصل ہوتواسےاپنی پیرکا ہی فیضان سمجھےاورجانے تو وہ وہ فنافی الشیخ کی پہلی سیڑھی پر پہنچ جاتاہےاوریہیں سےکرامت کی ابتداء ہوتی ہے واللہ تعالی'اعلم ورسولہ اعلم میر صمدانی [9:15pm, 4/10/2016] +92 345 7111119: Sab dosto say request hai group men zati tasaaveer na send kren. Agar koi kaam ki cheez hai tou send kia kren.Ore beenai say mehroom logo ki tou bilkul nhi. [9:35pm, 4/10/2016] Ghulshan Jee: استخارہ یہ کہتا ھے اس سے کنارہ کرلوں. دل کہتاھے کہ استخارہ دوبارہ کرلوں. [9:37pm, 4/10/2016] +92 321 4426449: خود ہی وکیل خود ہی ملزم خود ہی منصف واہ رے عشق تیری عدالت اور تیرا انصاف [11:24pm, 4/10/2016] +92 322 2010275: واہ شاہ صاحب واہ [12:16am, 4/11/2016] +92 315 9991200: ناحق ھم مجبوروں پر یہ تہمت ھے مختیاری کی.................چاھے جو ھیں آپ کرے ھیں ھم کو عبث بدنام کیا ھے.. [5:02pm, 4/11/2016] +92 332 2224761: Aamir sahb asal mehroome beenai woh he jo neechay daikh raha he Mgr oopr us ko murshishid pak ki tsweer nzr nhi daikh skay [5:27pm, 4/11/2016] +92 345 7111119: Muzammil sahib fir aap sirf murshad Pak ki tasveer ko numaya kr k send kia kren. Sath men kisi beenai say mehroom shakhs ko tou na layen. Tasveer men aisay Hi lag raha hai jaisay koi andha tasveer banwa raha hai ore murshad Pak ki tasveer ittefaq say peechay aa gai hai. [5:33pm, 4/11/2016] +92 332 2224761: Bhai ap jesey terhhisoch walon se behs nhi chahta [5:34pm, 4/11/2016] +92 332 2224761: Ap apne ap pe kntrol kro zban pe bhi [5:35pm, 4/11/2016] +92 332 2224761: Kaheen gulshan bhai naraz na hoo jaen [5:35pm, 4/11/2016] +92 332 2224761: Group k mahol ko thik rehney do [5:52pm, 4/11/2016] Ghulshan Jee: پیر بھایو کچھ خیال کرو ماحول درست ھے تو درست رھنے دو . گیلانی صاحب کی زیادتی ھے جو پہلے بیناءی سے محروم کالفظ استعمال کیا . سب برداشت کرنا سیکھو [5:53pm, 4/11/2016] Ghulshan Jee: اب اس موضوع پر بحث نہ کرو [5:58pm, 4/11/2016] +92 332 2224761: Agr ksi dost ko koi baat buri lgi ho to maazrat. [6:10pm, 4/11/2016] +92 345 7111119: Main nay tou mazaq kia tha. Muzammil sahib serious lay gaye. Khair Muzammil sahib say mazrat. [6:26pm, 4/11/2016] Ghulshan Jee: مزاق اور مزاکرات پرسنل چیٹ میں کیا کیجیے جزاک اللہ [9:29pm, 4/11/2016] +92 315 9991200: شکریہ [9:43pm, 4/11/2016] +92 300 2878983: بسْــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيـــــْــمِ○ اَسْمَآءُالْحُسْنى هُوَ َاللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلاَّ اللّهُ هُوَ ❤الرَّحْمَنُ ❤ الرَّحِيمُ ❤الْمَلِكُ ❤الْقُدُّوسُ ❤ السَّلَامُ 💛 الْمُؤْمِنُ 💛الْمُهَيْمِنُ 💛الْعَزِيزُ 💛الْحَبَّارُ 💛 الْمُتَكَبِّرُ 💚الْخَالِقُ 💚الْبَارِئُ 💚الْمُصَوِّرُ 💚الْغَفَّار ُ💚 الْقَهَّار ُ 💖 الْوَهَّابُ 💖الرَّزَّاقُ 💖الْفَتَّاحُ 💖الْعَلِيمُ 💖 الْقَابِضُ 💙 الْبَاسِطُ 💙الْخَافِضُ 💙الرَّافِعُ 💙 الْمُعِزُّ 💚الْمُذِلُّ 💜السَّمِيعُ 💜الْبَصِيرُ 💜الْحَكَمُ 💜الْعَدْلُ 💜 اللَّطِيفُ ❤الْخَبِيرُ ❤الْحَلِيمُ ❤الْعَظِيمُ ❤الْغَفُورُ ❤ الشَّكُورُ 💛الْعَلِيُّ 💛الْكَبِيرُ 💛الْحَفِيظُ 💛الْمُقِيتُ 💛الْحَسِيب ُ💚الْجَلِيلُ 💚الْكَرِيمُ 💚الرَّقِيبُ 💚الْمُجِيبُ 💛الْوَاسِعُ 💖الْحَكِيمُ 💖الْوَدُودُ 💖الْمَجِيدُ 💖الْبَاعِثُ 💖الشَّهِيدُ 💙الْحَقُّ 💙الْوَكِيلُ 💙الْقَوِيُّ 💙الْمَتِينُ 💜الْوَلِيُّ 💜الْحَمِيدُ 💜الْمُحْصِي 💜الْمُبْدِئُ 💚الْمُعِيدُ ❤الْمُحْيِي ❤الْمُمِيتُ ❤الْحَيُّ 💚الْقَيُّومُ ❤ الْوَاجِد ُ💛الْمَاجِدُ 💛الْوَاحِدُ 💚 الأحد 💛 الصَّمَدُ 💜الْقَادِرُ 💚الْمُقْتَدِرُ 💚الْمُقَدِّمُ 💚الْمُؤَخِّرُ 💙الْأَوَّل 💛الْآخِرُ 💜الظَّاهِرُ 💖الْبَاطِنُ 💖الْوَالِي 💖الْمُتَعَالِ 💚الْبَرُّ 💙التَّوَّابُ 💙الْمُنْتَقِمُ 💙الْعَفُوُّ 💙الرَّءُوفُ 💛مَالِكُ الْمُلْكِ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ 💚الْمُقْسِطُ 💜الْجَامِعُ 💚الْغَنِيُّ ❤الْمُغْنِي ❤الْمَانِعُ 💚الضَّارُّ 💛النَّافِعُ 💛النُّورُ 💛الْهَادِي 💛الْبَدِيعُ 💜الْبَاقِي 💚الْوَارِثُ 💚الرَّشِيدُ 💚الصَّبُورُ . [10:42pm, 4/11/2016] +92 320 8865977: مچھر کےلے تلسی کا پانی بہت مفیدھے پانی پنبہ پر لگاکر جزم پر ملیں [10:49pm, 4/11/2016] +92 322 9793919: Pyiaz k chlky Jo ham log zaia kr dyty hain un ko magrb k Tim jala k kamry ma duwn dyn machr bahg jay ga bhe je free ka item ha [10:59pm, 4/11/2016] +92 313 2445070: علی ابنِ ہیتی کا نام گیارہ بار پڑھکر اپنے اوپر دم کرے انشاءاللہ مچھر کے شر سے امان میں ہوگا [10:59pm, 4/11/2016] +92 313 2445070: بھاگ جائیں گے مچھر 👆 [11:00pm, 4/11/2016] +92 320 8865977: السلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ تمام کھنہ مشق اساتذہ کرام سے عرض ھے کہ طب قدیم یاکہ جدید یعنی قانون مفرداعضاء پر منظومہ پر ھے کوئی کتاب؟بارک اللہ فی علمکما [11:00pm, 4/11/2016] +92 321 3793823: جی اگربتی درست مجرب ہے [11:56pm, 4/11/2016] +92 322 2010275: 🌹مکمل مثال🌹 ایک کامل بزرگ مکمل درویش ایک حجام سے خط بنوارہے تھے, دفعتا ان کو قوتِ خدا سے کشف ہوا کہ ان کو کسی نے پکارا ہے, توجہ کی تو دیکھا کہ انکا ایک مرید حج پہ جارہا ہے جہاز پر جو کہ عدن کے قریب ہے پکار رہا ہے,کیونکہ وہ جہاز غرق ہوا جاتا ہے اور سمندر میں نہایت سخت تلاطم برپا ہے, آپ حجام کا ہاتھ روک دیا اور اُٹھ کر اپنے حجرہ میں آئے وہاں سے فی الفور اس سمندر میں پہنچے جہاں جہاز تباہ ہورہا ہے آپ نے سمندر میں جہاز کے نیچے جاکر جہاز کے اس کونے کو اٹھایا جو غرق ہورہا تھا اور بہت جھکا ہوا تھا اور سمندر کی چلتی طوفانی موجوں کو اور ہوا کے تحوج کو دفع کیا جب جہاز سیدھا ہوگیا اور تلاطم کم ہوگیا تو آپ سمندر میں سے نکل آئے اور اپنے حجرہ سے باہر تشریف لے آئے جہاز کو جو بازو کندھا لگایا تھا اس کی ایک کیل سے کُرتے میں کھونچا لگ گیا جو آپکے بجسم وھاں جانے پر دلالت کرتا ہے,,,,, آپ کو ان بزرگ کے واقعہ سے معلوم ہوا کہ کشف کے ساتھ ہی اور دو باتیں بھی پیدا ہوئیں ایک کو طےالارض کہتے ہیں یعنی ایک لمحہ میں اسی جسم ظاہری کے ساتھ ہزاروں کوس پر پہنچ گئے اسکی دلیل یہ ہے کہ اگر جسم ظاہری سے مزکورہ بزرگ وہاں نہ پہنچے بلکہ کسی دوسرے عالم سے وہ جسم مستعار لیا جاتا تو اد جسم پر یہ نشان نہ ہوتا جس سے کرتا پھٹ گیا اور تھوڑا خراش بازو پر ہوگیا تھا,,,,,,,,,,,,, غرضیکہ ایک تو اسی جسم ظاہری سے قوت طےالارض حاصل ہوئ,,,,, دوسری قوت جہاز کو سمھالے کی جو ہوا اور پانی کی قوت سے غرق ہورہا تھا جب آپ کی قوت جسمانی ان دونوں عناصر کی بے پناہ قوت پر غالب آئ تو جہاز سیدھا ہوگیا اور پھر انہوں نے اپنی روحانی طاقت سے ہوا کے طوفان اور سمندر کے سیلاب کو دفع کیا ورنہ جب یہ چلے آتے تو جہاز دوبارا غرق ہوجاتا اور اس محنت و قوت سے کچھ فائدہ نہ ہوتا,,,,,,,, اس طرح کے بے شمار واقعات اولیاءکرام اور خصوصاً جناب غوث اعظم اور آپ کے مریدوں کے نہایت مشہور زمانہ اور زبان زد عام و خاص ہیں اور اس تواتر سے معروف ہیں کہ دشمنان دین کو بھی اقرار کے سوا کوئی چارہ نہیں,,,,,اللہ رب العزت جناب غوث اعظم رضی اللہ عنہ اور جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل ہم سب کو یہ اعلٰی مراتب نصیب فرمائے,,,,,,,, اور ہر میدان میں ہمارا ھادی اور حامی و ناصر خود خدا ہو,,,,,,,,,, 🌹آمین بحرمت سیدالمرسلین🌹 🌹سگ کوچہ محبوب 🌹 [10:23am, 4/12/2016] +92 321 3793823: فنافی الشیخ یہ جوباتیں بیان ہوئ ہیں ان کی ابتداءتفکرات سےہوتی ہےیعنی جب طالب کسی شیخ کامریدہوجائےتواب خودکوبےاختیار سمجھےیعنی اپنا کلی وجزوی اختیار مرشدکےسپردکردےخودکومردہ اورمرشدکوغسال سمجھےغرض اس سےیہ ہےکہ مرشدجیساحکم کرےاسی کوبجالائےمرشدجوتلقین کرےاسی پرعمل کرےمثلا"اگرمرشدصرف درود پاک پڑھنےکاحکم کرےتوفورا"اس پرعمل کرنےکی کوشش کرے جب تک کہ خودمرشداگلاسبق نہ دےخودسےکچھ بھی نہ کرے مرشدکی سوچ ونگاہ بہت وسیع ہوتی ہےمرشدمثل طبیب ہوتاہے اگرمرشدکسی پرخصوصی مہربان ہواوراس مریدپرالتفات نہ کرےتو مریددل برداشتہ نہ ہوبلکہ خود میں اپنا نقص تلاش کرےاوربالفرض مریدصادق ہونےکےباوجودبھی بےالتفاتی کا شکارہوتواس کوبھی شیخ کی حکمت جانےشیخ سےبدباطن نہ ہو اگرشیخ کبھی تنبیہ یاغصہ کرےتو اپنےنفس سےمغرورہوکراپنی ذلت نفس تصورنہ کرےاوربرگشتہ نہ ہوجائےشیخ کادرجہ مادرپدرسےبھی افضل گرداناگیاہےکسی کامشہورمقولہ ہےکہ جو اپنےاستاد کی سختی برداشت نہیں کرتااسےزمانےکی سختیاں جھیلنی پڑتی ہیں (جاری ہے) میرصمدانی [4:41pm, 4/12/2016] +92 347 0097828: Subha allah [4:41pm, 4/12/2016] +92 300 9145906: Mashahallah [11:26pm, 4/12/2016] +92 321 3793823: واہ عمران جیلانی جیلانی صاحب [9:30am, 4/13/2016] +92 321 3793823: سبحان اللہ الصمد [9:32am, 4/13/2016] +92 321 3793823: ماشاءاللہ الصمد اللہ زندگی سلامتی عطاءفرمائےآپ کےشہزادوں کو [9:38am, 4/13/2016] +92 300 9145906: Mashahallah g [1:43pm, 4/13/2016] +92 302 7796401: سبحان الللہ [5:15pm, 4/13/2016] +92 345 2822901: 🌹میرا بگڑا وقت سنوار دو، 🌹میرے خواجہ❤ مجھ کو نواز دو، 🌹تیری اک نگاہ کی بات ہے، 🌹میری زندگی کا سوال ہے۔ #GhareebNawaz [5:43pm, 4/13/2016] +92 321 3793823: واضع ہوکہ فنافی الشیخ کےحقیقی معانی روحانی طور پر کچھ اورہیں یعنی اپنی ہستی (ذات)کومرشدکی ذات میں اسقدرفنا(گم)کرناکہ مرشدہی کی ذات باقی نظرآئےاوراپناوجود باقی نہ رہےصرف مرشدہی کی ذات باقی رہےیعنی نظرآئےمگر جب تک یہ اوراس کی طرح کے اور ادب وآداب نہ ہوں توفنایت کے اس درجہ تک پہنچنامحال ہےپس سالک اسی طرح کےتفکرات سے ادب وآداب اخذکرےاوراپنا اٹھنا بیٹھناچلناپھرنا سوناجاگناکھانا پینا ودیگرسب معاملات عین مرشد کےمطابق اپنائےاورخوداپنےذات کی نفی کرکےاپنی جگہ اپنے مرشدکوتصورکرےیعنی ہروقت اسی تصورمیں اپنےآپ کومحو رکھےکہ میں نہیں ہوں بس میں خودمرشدکریم کی ذات اقدس ہوں پس اس قسم کے تصورکوبرقع شیخ کہتےہیں اوراس تصورکوحاصل کرنےکےلیئےبھی مرشدکی اجازت ضروری ہےیعنی جسےمرشدخوداپنےاس تصورکا حکم کرے اس مرتبہ پرپہنچ کرسالک کواپنی یعنی مرشداورذات خدا ایک نظر آتی ہے روبجو یارخدائ را تو ذود چوں چنیں کردی خدایارتوبود جاوکسی اللہ والےکادامن تھام لو اگرتم نےاس سےدوستی کرلی تو تم بھی اس کےصدقےخداکے دوست بن جاوگے [9:14pm, 4/13/2016] +92 321 4426449: محترم جناب کسی بھائ کے پاس کمپیوڑ پر لکھی ہوئ اسم اعظم ایت الکرسی اور علیقا ملیقا ہے تو مہربانی کرکے اپ لوڈ کر دیں .جزاک اللہ
|
|
|
Text Message 27-03-16 to 12-04-16
Subscribe to:
Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment