WhatsApp Chat with محبوب طب غوثیہ‎ 19-05-16 to 25-06-16

03/03/2016, 10:41 AM - Ghulshan Jee created group “‎‫محبوب طب غوثیہ‬‎”
18/05/2016, 9:58 PM - Ghulshan Jee added you
19/05/2016, 11:56 AM - ‪+92 321 3793823‬: <Media omitted>
19/05/2016, 3:23 PM - ‪+92 321 3793823‬: <Media omitted>
19/05/2016, 6:43 PM - ‪+92 321 3793823‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:40 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:40 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:40 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:40 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:40 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:40 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:40 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:40 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: اب انورسما کے بارہ میں بات کرتے ہیں
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: یہ شریانوں میں جو بھی بڑھاو نظر آرہے ہیں یہی انورسما ہے.کہیں دل کی شریانوں میں دکھایا گیا ہے تو کہیں دماغ کی شریانوں میں دکھایا ہے اور کہیں ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ انورسما بن گیا ہے
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
19/05/2016, 9:42 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
20/05/2016, 11:21 PM - Ghulshan Jee: <Media omitted>
20/05/2016, 11:50 PM - Ghulshan Jee: <Media omitted>
20/05/2016, 11:44 PM - ‪+92 321 3793823‬: بابا جی کو تو پوری گردان حفظ ہے
22/05/2016, 2:19 PM - ‪+92 344 6968853‬ left
23/05/2016, 10:10 PM - ‪+98 938 884 3125‬ left
24/05/2016, 11:15 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
25/05/2016, 4:47 AM - ‪+92 322 6982026‬ left
24/05/2016, 11:02 PM - ‪+98 915 022 1284‬: السلام علیکم استادخوبی بیشترچه ساعت وقت صحبت کردن دارید
25/05/2016, 9:50 PM - ‪+98 937 303 8697‬: <Media omitted>
25/05/2016, 9:50 PM - ‪+98 937 303 8697‬: <Media omitted>
25/05/2016, 9:50 PM - ‪+98 937 303 8697‬: <Media omitted>
25/05/2016, 9:50 PM - ‪+98 937 303 8697‬: <Media omitted>
27/05/2016, 9:42 AM - ‪+92 321 3793823‬: <Media omitted>
27/05/2016, 10:44 AM - ‪+91 80102 07388‬: بیشک عبد القیوم صمدانی صاحب
28/05/2016, 9:00 AM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
28/05/2016, 9:02 AM - ‪+92 333 6530828‬: <Media omitted>
28/05/2016, 9:34 AM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
28/05/2016, 10:56 AM - ‪+98 937 303 8697‬: شکریه  🌹🌹🌹
29/05/2016, 7:55 PM - ‪+92 348 1656809‬: <Media omitted>
29/05/2016, 7:55 PM - ‪+92 348 1656809‬: <Media omitted>
29/05/2016, 8:12 PM - ‪+92 300 8874539‬: <Media omitted>
29/05/2016, 7:37 PM - ‪+92 321 3793823‬: یہ غالبا"گو ہےکس کام آسکتا ہے مرا ہوآج مجھےملا ہے کل تک خراب ہوسکتا ہےکوئ خاص طریقہ؟؟؟؟؟
29/05/2016, 7:37 PM - ‪+92 321 3793823‬: <Media omitted>
29/05/2016, 7:37 PM - ‪+92 321 3793823‬: <Media omitted>
29/05/2016, 7:38 PM - ‪+92 321 3793823‬: سوس مار
29/05/2016, 8:19 PM - ‪+92 320 8865977‬: <Media omitted>
29/05/2016, 8:20 PM - ‪+92 320 8865977‬: <Media omitted>
29/05/2016, 8:41 PM - ‪+92 348 1656809‬: <Media omitted>
29/05/2016, 8:42 PM - ‪+92 348 1656809‬: <Media omitted>
29/05/2016, 8:51 PM - ‪+92 321 3793823‬: جزاکم اللہ خیرا
29/05/2016, 9:33 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
29/05/2016, 9:44 PM - ‪+92 321 3793823‬: جزاکم اللہ خیرا استاد
29/05/2016, 10:02 PM - ‪+92 321 3793823‬: <Media omitted>
03/06/2016, 11:21 PM - ‪+98 937 303 8697‬: <Media omitted>
03/06/2016, 11:22 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
03/06/2016, 11:28 PM - ‪+98 937 303 8697‬: <Media omitted>
04/06/2016, 5:09 AM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
04/06/2016, 7:03 PM - ‪+92 300 7110527‬ left
08/06/2016, 8:32 AM - ‪+92 333 6530828‬: حجامہ کے عام فوائد

1۔ جسم کی 70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood Circulation بہتر ہو جاتا ہے ۔

2۔ حجامہ , Lymphatic system , Vascular system, Arteries کی صفائی کرتا اورCapillaries کو فعال بناتا ہے ۔

3۔حجامہCholesterol Level کوMaintain کرتا ہے یعنیٰ LDL ( خراب چربی) کو کم کرتا ہے اور HDL ( فائدہ مند چربی) کو بڑھاتا ہے ۔

4 ۔جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی(Arteries)کی صفائی کرتا اور فعال کر کے شریانوں کی صلابت(سختی) Arteriosclerosis/Atherosclerosis کو کم کرتا ہے ۔

5 ۔حجامہ جسم کی قوت مدافعت (Immune System) کو بھی تقویت دیتا ہے جس سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے ۔

6۔ نفسیاتی امراض جیسےدماغی تناؤ، ذہنی دباؤ، گھبراہٹ اور بے چینی جیسےPsychological Disease میں کافی مفید ہے ۔

7 ۔حجامہ حسن کی افزائش( As a Beauty Therapy) میں مدد گار ہے ۔

8۔ حجامہ جسم کےTissues سے زہریلے اور فاسد مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے ۔

9 ۔حجامہ دماغ ، اعصاب ، یادداشت اور حسی اعضاء Ear, Taste , Eye , Nose, Skin, Tongue کو طاقت دیتا ہے ۔

10۔ پھوڑے ، پھنسیاں اور زخم وغیرہسے Pus نکالنے میں مدد کرتا ہے ۔
08/06/2016, 9:56 AM - ‪+92 300 4268645‬: شکریہ پروفیسر صاحب
08/06/2016, 11:25 AM - ‪+98 937 303 8697‬: 🌹🌹🌹
09/06/2016, 1:41 AM - ‪+98 937 303 8697‬: <Media omitted>
09/06/2016, 3:18 AM - ‪+92 333 6530828‬: ذیابیطس کے مریض اور رمضان کے روزے

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ رمضان میں اپنے معالج کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

 بیسویں صدی تک عام خیال تھا کہ ذیابیطس اور دل کے مریض روزہ نہیں رکھ سکتے لیکن دنیا کے 13 ممالک میں ایپیڈار ( ایپڈیمولوجی آف ڈائی بیٹس اینڈ رمضان)  اسٹڈی  میں مقامی سطحوں پر کیے گئے مطالعوں سے پتا چلا ہے کہ دل اور شوگر کے مریض اپنے ڈاکٹروں کے مشورے اور رہنمائی سے ماہِ صیام کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹ سکتے ہیں۔

ذیابیطس اور روزے کے چار چیلنج

ذیابیطس کے مریض کو روزے  میں ممکنہ طور چار بنیادی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے ان میں سے ایک خون میں شکر کی مقدار میں کمی ہے جسے ’’ہائپوگلائیسیمیا‘‘ کہا جاتا ہے، ملک بھر کے مختلف اسپتالوں کی جانب سے کیے گئے مطالعات سے یہ دلچسپ بات سامنے آئی ہے کہ  عام دنوں کے برعکس رمضان میں ذیابیطس کے مریضوں میں روزہ رکھنے کے باوجود بھی  شوگر کی کمی کے واقعات زیادہ نہیں ہوتے بلکہ ان کی تعداد عام حالات کے تحت ہی ہوتی ہے تاہم شوگر کی مقدار ان لوگوں میں زیادہ کم ہوتی ہے جو رات کو اچھی طرح کھانا نہیں کھاتے اور سحری نہیں کرتے۔ یا سحری میں تاخیر سے اُٹھنے پر صرف دوا کھاتے ہیں اور کھانا چھوڑ دیتے ہیں جب کہ سحری کرنا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ روزے میں غیرمعمولی مشقت سے خون میں شکر کی سطح کم ہوجاتی ہے۔

دوسری کیفیت میں خون میں شکر کی مقدار کا بڑھ جانا ہے جسے ’’ہائپرگلائسیمیا‘‘ کہا جاتا ہے اس کے نتیجے میں مریض کوما میں جاسکتا ہے جب کہ ٹائپ ون کا کوما بہت جلدی واقع ہوتا ہے۔

 اس صورتحال میں ہفتہ 10دن تک شوگر بڑھتی رہتی ہے اور کمزوری میں اضافہ ہوتا ہے جب کہ یہ بڑھتے بڑھتے اس درجے پر پہنچ جاتی ہے کہ مریض کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑتا ہے۔

شوگر کے مرض میں تیسری پیچیدگی کا تعلق موسم سے ہے اور اس وقت پاکستان میں موسمِ گرما ہے جس کے باعث گرمی اور پسینے سے جسم میں پانی کی شدید کمی ہوجاتی ہے ۔

گرمی میں عام افراد کوتو پانی کی کمی کا مسئلہ درپیش ہوتا ہی ہے لیکن ذیابیطس کے مریضوں میں یہ مسئلہ بہت جلد بڑھ جاتا ہے اس لیے ایسے افرادکو چاہیے کہ افطار کے بعد سے سحری ختم کرنے تک اپنے جسم میں پانی کی مقدار پوری کریں۔ گرمی کے موسم میں بہت مشقت اور پسینہ بہانے سے گریزکریں۔

شوگر کے مرض کا چوتھا مسئلہ جسم میں خون کے لوتھڑے بننا ہے، گرمیوں اور پانی کی کمی سے ذیابیطس کے مریضوں میں خون کے لوتھڑے بن سکتے ہیں  یہ لوتھڑے دل کی شریانوں میں جم سکتے ہیں  اور ہارٹ اٹیک کے ساتھ دیگر بہت سے امراض کی وجہ بھی بن سکتے ہیں لہٰذا اس کے لیے دو کام ضروری ہیں کہ ذیابیطس کے مریض پانی کی مقدار پوری کریں اور خون کو پتلا کرنے والی جو دوائیں استعمال کررہے ہیں انہیں بھی جاری رکھیں جب کہ رمضان شروع ہونے سے قبل اپنے معالج سے بات چیت کرکے اپنی ادویات کے اوقات طے کرلیں۔

 ذیابیطس کے مریض

عام طور پر ذیابیطس کے مریض جتنی دوا صبح کے اوقات میں لیتے ہیں اس کی ساری مقدار شام میں لے لیتے ہیں اور سحری میں آدھی خوراک کھاتے ہیں۔

 مثلاً ایک مریض  ایک گولی صبح ناشتےکے بعد اور ایک گولی شام میں لیتا ہے تو وہ رمضان میں عموماً ایک گولی روزہ کھولتے ہی لیتا ہے جب کہ سحری میں وہ آدھی گولی لیتا ہے اس کا بہترین مشورہ یہ ہے کہ آپ اپنے معالج سے دواؤں کے شیڈول پر مشورہ کریں اور خود سے خوراک تجویز کرنے سے گریز کریں۔

شوگر کے مریض کا ذہنی طور پر تیار رہنا

ذیابیطس کے مریض کو ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے کہ اسے کسی بھی وقت روزہ کھولنا پڑ سکتا ہے کیونکہ ذیابیطس کے مریض کی شوگر60 یا اس سے نیچے چلی جائے یا پھر 300 یا اس سے اوپر ہوجائے تو وہ فوری طور پر روزہ کھول لے۔

 ذیابیطس اور سحری

ذیابیطس کے مریض سحری میں ایسی غذائیں کھائیں جو دیر سے ہضم ہوں، عام حالات میں ذیابیطس کے مریض پراٹھا نہیں کھاسکتے لیکن وہ سحری میں کم تیل میں تلا ہوا پراٹھا کھاسکتے ہیں۔

 دیر سے ہضم ہونے والی غذا میں حلیم بھی شامل ہے جس میں گھر کا حلیم بہتر تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں فائبر بہت زیادہ ہوتے ہیں جس سے ہمیں دیر سے بھوک لگتی ہے اوربہت دیر تک پیٹ بھرے ہونے کا احساس رہتا ہے۔

ذیابیطس کے مریضوں کو کولیسٹرول بڑھنے کے خدشات کے باعث انڈے کے استعمال سے منع کیا جاتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ انڈے کی زردی نقصان دہ نہیں ہوتی اور اس میں دماغ کو فائدہ پہنچانے والے اجزا ہوتے ہیں جو خون میں کولیسٹرول بڑھانے کا باعث نہیں بنتے

انڈے میں 250 ملی گرام کولیسٹرول کی بات عام تھی لیکن اب نئی تحقیق کے مطابق اس میں صرف 160 ملی گرام کولیسٹرول ہوتی ہے۔ شوگر کے مریض احتیاط کے طور پر نصف زردی کھاسکتے ہیں جو 80 ملی گرام کولیسٹرول کے برابر ہوتی ہے اوراگر تلے ہوئے انڈے سے پیاس زیادہ بڑھے تو انڈے کا شوربہ بھی بنایا جاسکتا ہے اس کے علاوہ سبزی یا چکن کا سالن بھی بنایا جاسکتا ہے۔

ذیابیطس اور پیاس

جن مریضوں کو پیاس زیادہ لگتی ہے وہ سحری میں الائچی کا قہوہ اس طرح استعمال کریں کہ سادہ چائے میں الائچی ابال لیں اور اس میں معمولی دودھ شامل کریں اس سے پیاس کم لگتی ہے اور اگر مریض کو بلڈ پریشر کا مسئلہ نہ ہو تو نمکین لسی پینے سے بھی روزے میں پیاس کم لگتی ہے۔

کھجلہ اور پھینی سے پرہیز

کھجلہ اور پھینی میں گھی اور مضر صحت تیل کا استعمال کیا جاتا ہے اس لیے اس کے استعمال سے پرہیز کریں اور اس کے متبادل کے طور پر سویاں کھائی جاسکتی ہیں۔

 افطار

ذیابیطس کے مریضوں کو افطار میں کھجورکھانے سے  منع کیا جاتا ہے جو غلط ہے۔

تحقیق سے ثابت ہوا کہ ایک کھجور میں 6 گرام کاربوہائڈریٹس ہوتی ہیں جس میں معدنیات، فائبر ، فاسفورس اور پوٹاشیم ہوتا ہے ۔

افطار سے قبل آخری وقتوں میں تھکاوٹ اور بوجھل پن کی وجہ بھی پوٹاشیم میں کمی واقع ہوتی ہے جسے کھجور کھاکر فوری طور پر دور کیا جاسکتا ہے۔

ذیابیطس کے مریض ایک کھجور کھاسکتے ہیں اوراگر ان کی شوگر کنٹرول میں ہے تو وہ 2 کھجوریں بھی کھا سکتے ہیں،  پھلوں کی چاٹ بغیر چینی اور ملک کے کھائیں، کٹے ہوئے پھلوں میں تھوڑا سا لیموں شامل کرلیں توبہت فائدہ ہوگا۔

 مشروب میں ایک گلاس لیموں پانی شامل کرلیں اور نمک چینی سے احتیاط کریں۔

ذیابیطس کے مریض گھر کا بنا ایک سموسہ اور چند پکوڑے استعمال کرسکتے ہیں جب کہ یہاں یہ بات ذہن نشین رہے کہ نمک،چینی اور تیل (گھی) کا ملاپ ذیابیطس کے مریض کے لیے بہت مضر ہوتا ہے۔

روزہ اور رات کا کھانا

شوگر کے مریض رات کو ایک چپاتی ہلکے سالن کے ساتھ  یا سلاد اور رائتہ کے ساتھ ایک پلیٹ ابلے ہوئے چاول کھاسکتے ہیں اور سوتے وقت بھوک لگتی ہے تو ایک کپ دودھ لے سکتےہیں۔
09/06/2016, 8:53 PM - ‪+98 937 303 8697‬: سلام  علیکم  حکیم  صاحب  یه  مضمون  کو  تشریح  کرو  شکریه
09/06/2016, 8:53 PM - ‪+98 937 303 8697‬: <Media omitted>
09/06/2016, 8:56 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
09/06/2016, 8:59 PM - ‪+98 937 303 8697‬: آپ کا  کتابین  کونسی  هی
09/06/2016, 10:44 PM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
10/06/2016, 12:57 AM - ‪+98 937 303 8697‬: شکریه  🌹🌹🌹🌹🌺
12/06/2016, 11:46 AM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
12/06/2016, 11:40 AM - ‪+92 314 3166799‬: ایک مریض جس کی عمر 33 سال ھے جس کا  خاندانی مسئلہ ھے کہ ان  میں پوٹاشیم کلورائیڈ کی کمی ھو کر جسم میں قوت ختم ھو جاتی ھے بدن بے حس ھو کر مریض نڈھال ھوجاتا ھے پھر نیو کے ٹیبلٹ کھانے سے یا کے سی ایل انجیکشن لگوانے یا پینے سے جسم کی قوت بحال ھوتی ھے اگر اس مریض کو کا کوئی علاج ھو تو سب کی رہنمائی ھوجائے گی
13/06/2016, 7:24 AM - ‪+92 314 3166799‬: بہت بہت نوازش آپ کی قبلہ اشرف شاکر صاحب مالک ارض و سما آپ کو دارین کی خوشیاں نصیب فرمائے دوستوں کے نالج کے لئے کچھ ایسی اغذیہ کے نام بھی عطا ھوں جن میں الکلی وافر موجود ھے.. سلامتی ھو
13/06/2016, 8:34 AM - ‪+92 300 8874539‬: Ameen
13/06/2016, 9:09 AM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
13/06/2016, 9:08 AM - ‪+92 300 4268645‬: <Media omitted>
13/06/2016, 10:17 AM - ‪+92 320 8865977‬: جزاکم اللہ استاد محترم
13/06/2016, 3:47 PM - ‪+92 314 3166799‬: <Media omitted>
24/06/2016, 8:21 PM - ‪+91 80102 07388‬ left
 

No comments:

Post a Comment